06:49 pm
تجربہ کامیاب ،کوروناوائرس  کی ویکسین تیارکرلی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سینئرتجزیہ کاراورصحافی سمیع ابراہیم نے اپنے یوٹیوب چینل میں انکشاف کیاہے کہ امریکہ نے کوروناوائرس کی ویکسین تیارکرلی ہے جس کے بعد اس کاایک کامیاب تجزیہ جانوروں پرکیاجاچکاہے۔اگلے مرحلے میں اس کا تجزبہ انسانوں پر کیا جا رہا ہے جس کی کامیابی کے بعد کچھ ہفتوں میں یہ ویکسین مارکیٹ میں آجائے گی۔مزید بتایا گیا ہے کہ امریکہ کی ایک لیبارٹری نے چینی سائنسدانوں کی جاری کردہ رپورٹس کی مدد سے چند گھنٹوں میں ویکسین تیار کر لی ہے جس
کے بعد اس کا کامیاب تجزبہ چوہوں پر ہو چکا ہے۔بتایا گیا ہے ویکسین سے علاج اس طرح ممکن ہے کہ جب کسی انسانی جسم میں اس ویکسین کو داخل کیا جائے گا تو وہ کرونا وائرس سے لڑنے کے لئے سیل اور اینٹی بوڈیز بنائے گا جس سے وہ کرونا وائرس کا خاتمہ کر دے گی۔سمیع ابراہیم نے بتایا ہے کہ امریکہ چند ہفتوں میں یہ ویکسین بڑے پیمانے پر تیار کر لے گا جس کے بعد اسے پوری دنیا میں فراہم کرنے کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ اس لئے یہ کہنا اب غلط ہو گا کہ یہ بیماری لا علاج ہے، اس کا علاج ممکن ہے اور ہمیں اس سے گھبرانا نہیں چاہیئے۔یاد رہے کہ کرونا وائرس چین کے علاوہ اب دیگر ممالک میں بھی پہنچ گیا ہے ۔پوری دنیا اس سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر کر رہی ہے اور لوگوں میں تاثر پایا جا رہا تھا کہ شاید اس کا علاج نہیں ہے۔لیکن اب امریکہ سے ایک مثبت خبر سامنے آئی ہے کہ انہوں نے کرونا وائر س کی ویکسین تیار کر لی ہے جس کا کامیاب تجزبہ جانوروں پر ہو گیا ہے اور اب انسانوں پر اس کا ٹرائل جاری ہے،ٹرائل مکمل ہونے کے بعد چند ہفتوں میں ویکسین مارکیٹ میں موجود ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری