10:25 pm
 نواز شریف نے پانچ شہروں پر مشتمل پاکستان کا ہر علاقہ مکمل پاکستان بنایا ، سینیٹر مصدق ملک

نواز شریف نے پانچ شہروں پر مشتمل پاکستان کا ہر علاقہ مکمل پاکستان بنایا ، سینیٹر مصدق ملک

10:25 pm

مریدکے(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ میاںنواز شریف نے پانچ شہروں پر مشتمل پاکستان کا ہر علاقہ مکمل پاکستان بنایا اور پانچ بڑے شہروں سے باہر کے بچوں کو بھی اعلی تعلیم کی سہولیات فراہم کیں۔یہ قومی لیڈر شپ کا کمال ہے
کہ اندرونی اور بیرونی مسائل میں گھرے پاکستان کو ترقی پذیر ممالک کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن دلائی گئی مگر نا اہل حکمرانوںنے تیزی سے ترقی کی طرف گامزن پاکستان کو اپنے یو ٹرن کی طرح تیزی سے تنزلی کی طرف موڑ دیا ہے مگر وہ دن دور نہیں جب عوام جلد اس حکومت سے چھٹکارا حاصل کرکے 'یوم نجات'منائیں گے۔ مسلم لیگ ن کے ضلعی چیئرمین اور ہاؤسنگ اسکیم 'السمیع ہومز'کے سی ای او ملک طارق اعوان، یاسر سعید خان کی دعوت پر مریدکے آمد پر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ لاہور میں صرف پانچ کالج تھے جو ارد گرد کے شہروںکے بچوں کے مستقبل کا فیصلہ کرتے تھے مگر میاںنواز شریف اور احسن اقبا ل جیسے لیڈروںکی سوچ نے آج کالا شاہ کاکو، نارووال جیسے علاقوں میں یونیورسٹیوں کے کیمپس قائم کروا دیئے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان کے دیہات 18گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا عذاب جھیل رہے تھے مگر احسن اقبال جیسے قومی رہنماؤںنے سی پیک کا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچا کر13ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کی، غربت کے خلاف آواز اٹھائی۔ ہمارا چاول چند ہاتھوں تک محدود تھا جو کسان کا منافع اپنی جیبوں میں ڈال لیتے تھے مگر سی پیک نے اسے دنیا کے کونے کونے تک پھیلانے کا نیشنل پلان دیا۔ انہوں کے کہا کہ جب شاہد خاقان عباسی اور چودھری احسن اقبال نے ظالم حکمرانوں کے خلاف بولنا شروع کیا تو ہم نے اسی وقت کہہ دیا تھا کہ یہ جیل جائیں گے مگر دونوں لیڈران نے کہا کہ ہم غریب عوام کے لیے بار بار جیل جائیں گے۔ انہوںنے کہا کہ احسن اقبال کو نارووال سپورٹس منصوبہ مکمل کرنے کے جرم میں نیب نے جیل میںڈالا مگر حکومت ہمیں چاہے پھانسی چڑھا دے ہم ملکی اور عوامی ترقی کے منصوبے ہر صورت مکمل کریں گے۔ سینیٹر مصدق ملک نے کہا کہ ایک کروڑ نوکریاں دینے کا جھانسہ دے کر بر سرا قتدار آنے والے حکمرانوںنے پانچ ہزار سے زائد میڈیا ورکرز اور کرکٹ سے وابستہ افراد کو بے روزگار کر دیا ، اب وہ بھی آواز اٹھائیں گے اور ہم بھی آواز اٹھائیں گے، وہ بھی جیل جائیں گے اور ہم بھی جیل جائیں گے مگر جبر کسی صورت برداشت نہیںکریں گے


تازہ ترین خبریں

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

سونے کی قیمتوں میں اڑھائی ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سونے کی قیمتوں میں اڑھائی ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان 2021بھی مکمل نہیں کرے گا، مریم نواز کو امریکی وفد نے کیا یقین دہانی کرا دی؟

عمران خان 2021بھی مکمل نہیں کرے گا، مریم نواز کو امریکی وفد نے کیا یقین دہانی کرا دی؟

مشکل حالات میں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، ایسی خبر آگئی کہ پوری قوم اللہ کا شکر بجا لائیگی

مشکل حالات میں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، ایسی خبر آگئی کہ پوری قوم اللہ کا شکر بجا لائیگی

آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ترلے منتیں کرنے لگا مگر۔۔۔۔آئی ایم ایف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ترلے منتیں کرنے لگا مگر۔۔۔۔آئی ایم ایف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں