10:26 pm
 وزیراعظم نے تعلیم کے لیے قومی خزانے کے منہ کھول دئیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اسکالر شپ پروگرام سے ملک کا بہترین ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احساس انڈر گریجویٹ وظائف پروگرام کے آغاز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران نے کہا کہ ثانیہ نشتر کو احساس پروگرام کی مبارکباد دیتا ہوں۔وزیراعظم کا کہناتھا کہ میرا رول ماڈل ریاست مدینہ ہے، ریاست مدینہ دنیا کاسب سے اچھا نظام تھا،
ریاست مدینہ کا ماڈل دنیا کی تاریخ کا سب سے کامیاب ماڈل تھا۔انہوں نے کہا کہ انسانی معاشرہ اپنے کمزور طبقے کا خیال رکھتا ہے، کمزور طبقہ ریاست کی ذمہ داری ہے، ہمارا روڈ میپ ریاست مدینہ کا ہے، مدینہ کی ریاست بہت زیادہ امیر نہیں تھی۔عمران خان کا کہنا تھا کہ مدینہ کی ریاست کے پاس وسائل نہیں تھے لیکن احساس تھا، انسانوں اور حیوانوں کے معاشرے میں فرق صرف احساس کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے وسائل پر ایک چھوٹے سے ایلیٹ طبقے نے قبضہ کرلیا ہے۔وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ پاکستان کا اصل نظریہ جو تھا ہم اس پر عمل کر رہے ہیں، نظریہ تھا جو پیچھے رہ گئے ہیں ان کو آگے لانا، ایک لاکھ 70 ہزار بچوں کو ہنر سکھا رہے ہیں،یہی بچے آئندہ آنے والے سالوں میں پاکستان کو اوپر اٹھائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں 60 لاکھ خاندانوں کوصحت کارڈ دے چکے ہیں، ہیلتھ کارڈ کے ذریعے7 لاکھ20 ہزار روپے تک علاج مفت ہوگا، غریب لوگوں کے پاس علاج کے لیے پیسے نہیں ہوتے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ اسکالر شپ پروگرام سے ملک کا بہترین ٹیلنٹ سامنے آئے گا، تمام اسکالر شپ مکمل طور پر میرٹ پر ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا

پاکستانی تیار ی کر لیں ، ملک میں خوب موسلا دھار بارشوں کا اعلان ، کس تاریخ سے 3 ماہ تک مسلسل  بادل برسنا شروع ہو جائیں گے ؟جانیں 