01:25 pm
62 ارب سے زائد کی بے نامی جائیدادوں کو منجمد کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے 62 ارب 36 کروڑ روپے سے زائد کی بے نامی جائیدادیں منجمد کر دیں۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے 62 ارب 36 کروڑ روپے سے زائد کی بے نامی جائیدادوں کو منجمد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں 101، اسلام آباد میں 31 اور لاہور میں 14 بے نامی جائیدادیں منجمد کی گئیں۔ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر 752 بے نامی جائیدادوںکی نشاندہی ہوچکی ہے
جن کے خلاف مجموعی طور پر 34 ریفرنسز داخل کیے جا چکے ہیں جبکہ 63 مقدمات کو حتمی شکل دی گئی۔اس سے قبل گذشتہ ماہ بتایا گیا تھا کہ ایف بی آر نے پنجاب کے دس اضلاع میں سامنے آنیوالی بے نامی جائیدادیں منجمد کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں ،جن میں ڈویژن ہذا کے تین اضلاع سرگودھا، خوشاب اور میانوالی بھی شامل ہیں، ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی چھان بین کے دوران سرگودھا،اٹک، لیہ، سیالکوٹ، مظفر گڑھ،خوشاب، جہلم، چکوال،راولپنڈی،میانوالی میں چھان بین کے دوران مجموعی طور پر 95ہزار 603 کینال بے نامی جائیدادوں کا سراغ لگ چکا ہے ،جن میں سرگودھا کے علاقہ بھرتھ میں 1430کینال، سدا کمبوہ میں 1343کینال،ضلع خوشاب میں 367کینال جبکہ ضلع میانوالی دو مختلف مقامات پر بالترتیب 15ہزار827کینال اور8ہزار560کینال اراضی بھی شامل ہے،جو کہ اسلام آباد کی ایک نجی کمپنی کے نام سے خریدی گئیں، اور ان جائیدادوں سے فائدہ اٹھانے والے نام بھی سامنے آئے ہیں جس پر اس حوالے سے چھان بین کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے ابتدائی طور پر متذکرہ بے نامی جائیدادوں کی تفصیلات متعلقہ ضلعی حکومتوں کو ارسال کرکے تاحکم ثانی ان کی منتقلی یا فروخت سے روک دیا۔

تازہ ترین خبریں

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا