01:27 pm
عمران خان ریگل چوک پر کھڑے سپاہی کو نہیں ہٹا سکتے، نوازشریف کو کیا واپس لائیں گے

اسلام آباد: سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ریگل چوک میں کھڑے سپاہی کو نہیں ہٹا سکتے ، سابق وزیراعظم نواز شریف کو ملک واپس کیسے لائیں گے۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اب عوام کو بیوقوف بنانا چھوڑ دیں۔ نوازشر یف کو ملک واپس نہیں لایا جا سکتا۔ پرویز رشید کی سیاست پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ رہنما مسلم لیگ ن پرویز رشید کی پچپن کی خواہش تھی کہ نوازشریف جیل میں ہی رہیں۔
 
نواز شریف کو جیل میں رکھنے سے پرویز رشید کے دو ٹارگٹ مکمل ہو گئے۔ پہلا صاحبزادی سابق وزیراعظم مریم نواز لیڈر بن گئی، دوسرا سابق وزیراعلیٰ شہبازشریف کے پرویز رشید کے تعلقات اچھے نہیں رہے۔ شہبا زشریف سمجھتے ہیں ہیں کہ پرویز رشید اداروں میں تصادم کی وجہ بنے۔

تازہ ترین خبریں

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا