01:44 pm
حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے پیٹرولیم پر وصول کئے جانے والے ٹیکسز میں کمی کرے ‘چیئرمین رائو خورشید علی خان

کراچی: چیئرمین کیمیکل امپورٹرزاینڈایکسپورٹرز ایسوسی ایشن رائو خورشید علی خان نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر وصول کئے جانے والیٹیکسز میں فی الفور کمی کا اعلان کرکے عوام کو ریلیف دے ،ایف بی آر میں ایس آراوکے اجراء کے سلسلے کوروکا جائے کیونکہ اس کے ذریعے ٹیکس دہندگان میں خوف و ہراس پھیلایا جاتاہے ۔
ان خیالات کا اظہارانہوں نے اپنے دفتر میں ملاقات کیلئے آنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
 
رائو خورشید علی خان نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اچھااقدام ہے لیکن اس میں مزید کمی کرنے کی ضرورت ہے ۔ پاکستان میں عوام سے پیٹرولیم لیوی کی وصولی انتہائی زیادہ ہے، حکومت سے مطالبہ ہے کہ اس میں فی الفور کمی کی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے ۔ انہوںنے کہا کہ حکومت پیٹرولیم کی قیمتوںمیں کمی کے اثرات عوام تک منتقل کرنے کیلئے ٹرانسپورٹیشن کے چارجز اور اشیائے خورد نوش کی قیمتوںمیں کمی کرائے ۔رائو خورشید علی خان نے کہاکہ ایف بی آر کے دائرہ اختیار اور کردار پر نظر ثانی کرنے کی اشد ضرورت ہے اور اس میں اصلاحات ناگزیر ہیں۔ ایس آراو کے ذریعے بے جا اختیارات کے استعمال کے ذریعے ٹیکس دہندگان کو ہراساں کیا جاتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا

پاکستانی تیار ی کر لیں ، ملک میں خوب موسلا دھار بارشوں کا اعلان ، کس تاریخ سے 3 ماہ تک مسلسل  بادل برسنا شروع ہو جائیں گے ؟جانیں 

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا