04:16 pm
لڑکی کو متاثر کرنے کیلئے نوجوان نے فوجی وردی پہن لی

اٹک (نیوز ڈیسک )لڑکی کو متاثر کرنے کےلیے فوج کی وردی پہن کر نوشہرہ سے اٹک آنے والے جعلی کيپٹن کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق وقار نامی لڑکے نے لڑکی کو متاثر کرنے کےلیے خود کو فوج کا کیپٹن بتایا جس پر لڑکی کی فرمائش پوری کرنے کےلیے نوجوان فوج کی وردی پہن کر نوشہرہ سے اٹک پہنچا۔جعلی کیپٹن سے پاسپورٹ، ڈرائیورنگ لائسنس، موبائل فون اور 2 گھڑیاں برآمد کر لی گئیں۔پولیس نے آرمی یونیفارم قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔اس بات میں
بھی کوئی شک نہیں کہ لڑکیوں کے اندر پاک فوج سے محبت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے اور یہی وجہ ہے کہ اکثر لڑکیاں پاک فوج کے جوانوں کو اپنا شریک حیات بنانے کی خواہش ظاہر کرتی ہیں۔لڑکیوں کی اس کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نوجوان نے بھی خود کو فوجی ظاہر کر کے لڑکی کو متاثر کرنے کی کوشش کی۔نوجوان کا نام وقار بتایا گیا ہے جس نے کیپٹن بن کر لڑکی کو متاثر کرنے کی کوشش کی۔پولیس کے مطابق جب وقار نے لڑکی کو بتایا کہ میں کیپٹن ہوں تو لڑکی نے فرمائش کی کہ پاک فوج کی وردی پہن کر آؤ۔لڑکی کی فرمائش پوری کرنے کے لیے نوجوان فوج کی وردی پہن کو نوشہرہ سے اٹک پہنچا۔جعلی کیپٹن سے پاسپورٹ،ڈرائیونگ لائسنس،موبائل فون اور دو گھڑیاں بھی برآمد کر لی گئی ہیں۔پولیس نے آرمی یونیفارم قبضہ میں لے لیا ہے اور نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری