05:45 pm
آصفہ بھٹو کی سیاست میں انٹری، قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ،حلقے کا انتخاب بھی کرلیا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑ سکتی ہیں۔آصفہ بھٹو زرداری کا ضلع ٹنڈوالہ یار میں دوبارہ ووٹ کا اندراج ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق آصفہ بھٹو سیاست میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں اور اس بات کا اعتراف خود آصف علی زرداری نے بھی کیا تھا۔رواں ماہ راولپنڈی میں نیب پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ
اگر میں گرفتارہوا تو آصفہ بھٹو میری آواز ہوں گی۔اس سے واضح ہو تا ہے کہ آصفہ بھٹو بھی مستقبل میں سیاست میں قدم رکھ سکتی ہیں۔اور اب آصفہ بھٹو کا ضلع ٹنڈوالہ یار میں دوبارہ ووٹ کا اندراج ہوا ہے۔جس کے بعد ٹنڈوالہ یار کی سیاست میں بڑی اور اہم تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔جنگ اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کے ووٹ اندراج کے بعد ضلع کی سیاست میں ہلچل پیدا ہو گئی ہے۔ذرائع کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑ سکتی ہیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل یہ خبر بھی سامنے آ چکی ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے لاڑکانہ میں ہونے والے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔ہ سپریم کورٹ نے رکن سندھ اسمبلی معظم علی خان کو نااہل قرار دے دیا تھا اور سپریم کورٹ آف پاکستان نے حلقہ پی ایس 11 لاڑکانہ میں دوبارہ الیکشن کا حکم دیا تھا۔ آصفہ بھٹو جی ڈے اے کے معظم خان عباسی کے خلاف الیکشن میں حصہ لیں گی تاہم ایسا نہ ہو سکا اس کے بعد آج دوبارہ اس طرح کی خبریں سامنے آئیں کہ ر سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑ سکتی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ ضلع ٹنڈوالہ یار
میں ان کے دوبارہ ووٹ کا اندراج ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے  بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

 بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا