05:58 pm
، علی وزیر کیخلاف ریاست پاکستان کی جانب سے سخت قدم اٹھالیا گیا

، علی وزیر کیخلاف ریاست پاکستان کی جانب سے سخت قدم اٹھالیا گیا

05:58 pm

چار سدہ (نیوز ڈیسک ) اشتعال انگیز تقریر اور پرچم کی بے حرمتی کرنے پر رہنما پشتون تحفظ موومنٹ و رکن قومی اسمبلی علی وزیر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ ایس ایچ او کی مدعیت میں علی وزیر کیخلاف اشتعال انگیز تقرریر اور پرچم کی بے حرمتی پر مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمہ میں د فعہ 153، 120اے اور 121 اے کی دفعات شامل کی گئیں ۔مقدمے میں کہا گیا ہے ۔ علی وزیر نے تقریر کے ذریعے سے لوگوں کو اشتعال دلانے کی کوشش کی۔ ساتھ ہی ساتھ ریاست
اور ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کی ۔علی وزیر نے ملک کو تباہ کرنے کے لئے امریکا کو اکسایا ۔ یاد رہے پی ٹی ایم کا پاکستان مِخالف ایجنڈاکھل کر سامنے آگیا ، پختون تحفظ موومنٹ کے رہنما و رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا امریکا سے پاکستان تباہ کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔چارسدہ میں ایک جلسے سے خطاب کے دوران علی وزیر نے کہا کہ امریکا نے افغانستان کو تہس نہس کرکے پختونوں کو تباہ کردیا ۔اب جب تک امریکہ دہشت گرد کے اڈے جی ایچ کیو، اسلام آباد، لاہور ، پنڈی کو تباہ نہیں کرے گا اسے پاکستان نہیں آنے دیں گے۔علاوہ ازیں چارسدہ جلسے میں قومی پرچم لہراتے ”پاکستان زندہ باد “کے نعرے لگانے پر پی ٹی ایم کے کارکنوں نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ قومی پرچم کی بے حرمتی بھی کی۔تشدد کے شکار نوجوان کی پولیس کو بروقت شکایت پر پرچم کی بے حرمت کرنے والے پی ٹی ایم کے دو کارکنوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ گرفتار کئے جانے والے چارسدہ کے رہائشی نہیں بلکہ دیگر اضلاع سے پی ٹی ایم کے اہم رہنماوں کے ہمراہ آئے تھے۔ وزیراطلاعات یوسفزئی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ رحمان ملک نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ پرچم کی بے حرمتی سے پاکستانیوں کی دل آزازی ہوئی۔ آئی جی خیبر پختونخوا واقعہ کی رپورٹ پیش کریں۔قومی پرچم کی بے حرمتی کرنے پر چارسدہ کے شہری سڑکوں پر نکل آئے اور بے حرمتی کرنے والوں کیخلاف احتجاج کرتے ہ
وئے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔


تازہ ترین خبریں

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے  بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

 بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا