09:45 pm
سندھ کابینہ نے  کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے 100 ملین روپے فنڈ کی منظوری دیدی5

کراچی (آن لائن) سندھ کابینہ نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے 100 ملین روپے فنڈ کی منظوری دیدی، جبکہ انڈس اسپتال کے ساتھ ایم او یو بھی کیا جائے گا۔اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کابینہ ارکان کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ہم نے 5000 ٹیسٹنگ کٹس منگوالی ہیں، ہم ٹیسٹ ان کا کرینگے جنہوں نے ایران اور چین کا سفر کیا ہوگا،یا جو شخص ان کے ساتھ رہا ہو جس نے وہاں کا سفر کیا ہو،ان کا ٹیسٹ ہوگا جس کی علامات ہوں، مراد علی شاہ کا کہنا تھا
کہ چین سے آنے والے مسافروں کو 14 دن کی قطرینہ کر کے پھر بھیج رہے ہیں، ایران سے بغیر قطرینہ آ گئے اس لئے صرف ایران سے آنے والوں میں سے 2 لوگوں میں وائرس ظاہر ہوا ہیمیں ذاتی طور پر اس مسئلے کو دیکھ رہا ہوں اور روزانہ کی بنیاد پر تمام متعلقہ اداروں کے نمائندوں سے اجلاس کرتا ہوں، ہم نے لوگوں کو گھروں میں بھی آئیسولیشن میں رکھا ہے، انہوں نے کہا کہ اسکول اس لئے بند کئے کہ بچوں کا اسکول جانا لازمی ہے اور شاپنگ سینٹر جانا لازمی نہیں ہے، جو ایران سے آئے ہیں ان کے بچے بھی اسکول جاتے تو پھر یہ مسئلہ سنگین ہوجاتا،یہ ہی وجہ ہے کہ اسکول بند کئے ہیں، جو لوگ ایران سے آئے ہیں اور ان کی آئیسولئیشن میں 13 مارچ کو 14 دن ہو جائیں گے پھر ہم اسکول کھول دینگے، سیکرٹری صحت نے اجلاس کو بتایا کہ پاکستان میں کل 4 کرونا روائرس کے کیسز ہیں جس میں 2 کراچی میں ہیں سندھ حکومت نے آگاہی، احتیاطی تدابیر، سندھ میں 9 آئیسولیشن سینٹرز قائم کئے ہیں جن میں 118 بیڈ ہیں این آئی ایچ (وفاقی حکومت) اور آغا خان اسپتال میں ٹیسٹنگ کی سہولیات ہیں2301 ایران سے آنے والے لوگوں کو شناخت کیا گیا ہے900 پاکستانی ابھی تک ایران میں ہیں 53 ٹیسٹ کئے گئے ہیں ج میں صرف 2 پازیٹو آئے ہیں

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا