04:19 pm
 سابق وزیراعظم کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کرنے کاراستہ صاف

سابق وزیراعظم کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کرنے کاراستہ صاف

04:19 pm

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کو ملک واپس کیسے لایا جائے گا؟ اس حوالے سے سابق وزیر قانون ڈاکٹر خالد رانجھا نے کہا کہ برطانیہ نواز شریف کو ڈی پورٹ کر سکتا ہے۔بین الاقوامی معاہدے میں کوئی پابندی نہیں ہوتی کہ ہر صورت اس پر عمل درمآمد ہو گا۔یہ ایک ملک کا دوسرے ملک کے لیے احترام ہوتا ہے کہ وہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ کیے گئے معاہدے پر کار بند ہیں۔جب کہ برطانوی قانون کے ماہر بیرسٹر معین خان نے کہا ہے کہ حکومت کو خط لکھنے سے
کوئی نہیں روک سکتا لیکن بنیادی بات یہ ہے کہ جب نواز شریف برطانیہ گئے تو کیا اس پس منظر میں پاکستان اور برطانیہ کے مابین کوئی معاہدہ ہوا؟۔اس کا جواب نفی میں ہے۔اگر نواز شریف کو ڈی پورٹ کرنا چاہتے ہیں تو یہ برطانیہ کا داخلی معاملہ ہے اور اس ضمن میں برطانوی قوانین لاگو ہوں گے،نواز شریف بید خلی کے آرڈر کو چیلنج کر سکتے ہیں اور اپنے خلاف آنے والے فیصلہ پر اپیل بھی کر سکتے ہیں۔اگر پاکستان کی حکومت چاہتی ہے کہ نواز شریف کو واپس پاکستان لایا جائے اور وہ انٹرپول کا استعمال کرنا چاہے تو سب سے پہلے دیکھنا ہو گا کہ یہ فیصلہ عدالت کی طرف سے آیا ہے کہ نواز شریف کو پاکستان واپس بھیجا جائے۔یہ ایک اہم قانونی نکتہ ہو گا۔اس کے بعد انٹر پول کو ریڈ وارنٹ کی درخواست کریں گے۔انٹرپول کا اپنا ٹیسٹ ہے وہ دیکھیں گے کہ اس کے پیچھے کوئی سیاسی عوامل تو نہیں ہیں؟۔اگر انٹرپول مطمئن ہو جائے تو وہ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کو نواز شریف کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست کرے گا۔خیال رہے کہ حکومت نے لندن میں زیر علاج سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا، پنجاب حکومت کی سفارش پر وزارت خارجہ کے ذریعے برطانوی حکومت کو خط لکھا گیا ہے۔میڈیا رپو رٹس کے مطابق وفاقی حکو مت نے سابق وزیر اعظم نو از شریف کو واپس لا نے کے لئے برطانو ی حکو مت سے رابطہ کر لیا ہے خط کے متن میں کہا گیا ہیکہ نواز شریف سزا یافتہ مجرم ہیں لہٰذا انہیں واپس بھجوایا جائے تاکہ وہ اپنی سزا پو ری کر سکے ۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔