04:22 pm
احتساب عدالت نےنواز شریف کے بعدآصف زرداری کو بھی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری کی ایک دن کےلیے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔بدھ 4 مارچ کو آصف زرداری اور دیگر کےخلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر سماعت ہوئی جس میں نوڈیرو ہاؤس کے انچارج ندیم بھٹو، عبدالغنی مجید سمیت دیگر
ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔احتساب عدالت نے ملزم اشفاق لغاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے تمام ملزمان کو ریفرنس کی نقول فراہم کرنے کا حکم بھی دیا۔فاروق ایچ نائیک نے آصف زرداری کی جانب سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ آصف زرداری بیمار ہیں اور زیر علاج ہونے کے باعث پیش نہیں ہو سکتے۔عدالت نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر سماعت 26 مارچ تک ملتوی کر دی۔

تازہ ترین خبریں

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی

اسرائیل کیساتھ ترکی کے تعلقات بحال، ترک صدر نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

فیول ایڈجسٹمنٹ کی ساری رقم صارفین کو واپس کریں، نیپرانے ہدایت نامہ جاری کر دیا

لاہور دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ۔۔۔ 20زخمی ،کتنوں کی حالت تشویشناک ہے؟ جانیے تفصیل

ایکسچینج کمپنیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ،ڈالر 200روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان

سردی کی نئی لہر آگئی ، تیز سائبیرین ہوائوں کا امکان ، شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کا پھیلائو، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے گئے

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی شادی ، کونسی اہم حکومتی شخصیت بھی پہنچ گئی؟ تصویر دیکھ کر ہر کوئی حیران