06:44 pm
اے ٹی ایم کیس، چینی باشندوں کو جرم ثابت ہونے پر سخت سزا سنادی گئی

کراچی کی سٹی کورٹ نے اے ٹی ایم کیس میں جرم ثابت ہونے پر چینی باشندے کو سزا سنا دی۔بدھ 4 مارچ کو سیشن جج جنوبی نے اے ٹی ایم کیس کا فیصلہ سنایا۔مجرم لیولینن کو مجموعی طور پر 6 سال 3 ماہ قید کی سزا اور 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر ديا گيا۔ایف آئی اے پراسکیوٹر کے مطابق مجرم نے
ڈیفنس میں اے ٹی ایم مشین سے ڈیوائسز لگا کر ٹرانزیکشن کيں جبکہ مختلف اے ٹی ایم سے ڈیٹا بھی چوری کیا تھا۔ایف آئی اے نے 4 سال قبل کارروائی کے دوران چینی باشندے کو گرفتار کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نے آئندہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا

ایس ایس جی دنیا کی خطرناک ترین فورس قرار، امریکی ماہرین نے بھی پاکستانی کمانڈوز کی بہادری کا اعتراف کر لیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ ، قوم کو بُری خبر سنا دی گئی

آٹے کے بعد گھی اور چینی کی قیمتوں میں بھی کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب، تقریر کے کون کونسے حصے کاٹ دیئے گئے؟ بڑا دعویٰ آگیا

ہاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں بلدیاتی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری

موبائل صارفین کیلئے بُری خبر،کال اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

ہینڈ سم عمران خان، آصف زرداری سے ملک ریاض کے ذریعے معافیاں مانگ رہے ہیں، لیک آڈیو پر ن لیگی رہنما کا ردِ عمل بھی آگیا

آصف علی زرداری سے مصالحت کروادیں، لیک آڈیو کال کی حقیقت کیا نکلی؟ تہلکہ خیز خبر

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی