06:47 pm
حکومتی شخصیت نواز شریف کیخلاف اہم ثبوت لیکر لندن روازنہ، سابق وزیراعظم کی وطن واپسی سے متعلق تہلکہ خیز خبر آگئی

حکومتی شخصیت نواز شریف کیخلاف اہم ثبوت لیکر لندن روازنہ، سابق وزیراعظم کی وطن واپسی سے متعلق تہلکہ خیز خبر آگئی

06:47 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کے مطابق اہم حکومتی شخصیت کی لندن روانگی کی اطلاعات ہیں،انہوں نے یہ خبر گذشتہ روز تھی جس کے تحت اب تک مذکورہ حکومتی شخصیت لندن روانہ ہو چکی ہے۔دوران پروگرام گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک بہت ہی اہم سرکاری عہدے پر فائز شخصیت کی لندن روانگی کی اطلاعات ہیں۔مذکورہ شخصیت کے پاس بھاری تعداد میں فائلیں بھی موجود تھیں۔برطانیہ میں لوٹ مار،منی لانڈرنگ اور چوری کے حوالے سے
وہ برطانیہ نیشنل کی کرائم ایجنسی کے سربراہ کو ملنے کے لیے پاکستان سے روانہ ہوئے ہیں۔وہ ہزاروں کاغذات پر مشتمل دستاویزات ان کو فراہم کریں گے۔یہ دستاویزات شہباز شریف، صاحبزادے حمزہ شہباز اور سلیمان شہباز سے متعلق ہیں۔اس کے علاوہ دیگر اہلخانہ سے متعلق اربوں روپے کی منی لانڈرنگ سے متعلق ثبوت ہیں۔چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ریکارڈ برطانیہ میں پیش کیا جائے گا اور انہیں ملزمان سے متعلق بتایا جائے گا۔جب کہ دوسری جانب قومی احتساب بیورو (نیب) نے شہباز شریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کے معاملے پر شہباز شریف خاندان کے اعتراضات پر جواب احتساب عدالت میں جمع کرا دیا۔ نیب نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ منی لانڈرنگ اور غیر قانونی اثاثوں کے الزامات پر تفتیش جاری ہے، شہباز شریف نے اپنی بیویوں کے نام پر جائیدادیں بنا رکھی ہیں، شہباز شریف کی فیملی جائیدادوں کے ذرائع بتانے میں ناکام رہی، منی لانڈرنگ ایکٹ اور فنانس ایکٹ کے مطابق جائیدادوں کے ذرائع بتانا لازم ہے، شہباز شریف خاندان سے جائیدادوں کے متعلق بار بار جواب مانگا گیا مگر شہباز سمیت انکی فیملی جواب دینے میں ناکام رہی، شہباز شریف سمیت دیگر کے اثاثہ جات قانون کے مطابق منجمد کیے گے ہیں۔خیال رہے شہباز شریف نے اعتراض کیا تھا کہ انویسٹی گیشن کے دوران اثاثے منجمد نہیں کیے جاسکتے اور استدعا کی کہ عدالت اثاثے منجمد کرنے کے حکم پر نظر ثانی کرے۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔