09:38 pm
نواز شر یف قومی مجرم ہے ہر صور ت اس کی واپسی ضروری ہے :ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (آن لائن) چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی، پنجاب حکومت میڈیا سٹریٹیجی کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ نواز شر یف قومی مجرم ہے ہر صور ت اسکی واپسی ضروری ہے، پاکستان کی قسمت کو کھوٹا کرنے کی تدبیریں کرنے والوں کو سوائے ناکامی کے کچھ حاصل نہیں ہوگا،پنجے
گاڑھنے والے مافیاز کی مزاحمت کے باوجود کرپشن کے خاتمے ،اصلاحات کے مشن کو مکمل کرینگے۔ اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی سیاست کرپشن سے لتھڑے ہوئے نظام سے وابستہ ہے اس لئے اپنے زیر سایہ پروان چڑھنے والے مافیا ز کے ذریعے منفی پراپیگنڈا کیا جارہا جو جلد دم توڑ جائے گا ، آج لوگ کرپشن اور کرپشن کرنے والوں سے نفرت کرتے ہیں جس کا مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت بھی شکار ہوئی ہے۔انہو ں نے کہاکہ حکومت اپنی آ ئینی مد ت پوری کرے گی۔ حکومت کیخلا ف سازشیں کرنے والو ں کو پا نچ سا ل میں کچھ حاصل نہیں ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا