09:52 pm
تحریک انصاف تعلیمی اداروں کو مزید زوال پذیر نہیں ہونے  دے گی، اسد عمر

اسلام آباد ( آن لا ئن ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف تعلیمی اداروں کو مزید زوال پذیر نہیں ہونے دیں گے، پاکستان کی ترقی میں نئی ٹیکنالوجی کا اہم کردار ہوگا، جامعات میں ریسرچ کا محور پاکستان کے مسائل کا حل ہونا چاہیے۔ بدھ کے روز نسٹ یونیورسٹی میں سیمینار
سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انجینرنگ یونیورسٹیز کی استعداد کار بڑھانے کی ضرورت ہے پاکستان کے مستقبل میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں، تعلیمی پی ایس ڈی پی میں تحریک انصاف کے پہلے سال میں 14 فیصد اضافہ کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی کی بہتری کے لئے ہمیں مل کر اپنے ملک کو آگے بڑھانا ہوگا دنیا کی پہلی یونیورسٹی ایک مسلم ملک میں بنی تھی، ہمیں علم کے لئے علم حاصل کرنا ہوگا بھاشا ڈیم کا کام ہم اپنے اداروں اور لوگوں سے نہیں کروا سکتے تو اس کا مطلب کہ ہمیں اپنے اداروں کو بہتر بنانا ہوگا۔انہو ں نے مزید کہا کہ دو سال قبل ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی اخراجات 16.4 بلین روپے تھے اور رواں سال انہیں دو گنا کردیا گیا ہے۔وزیراعظم کا حوالہ دیتے ہوئے اسد عمر نے کہا وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے ٹی وی پر دیکھ کر کہا کہ یہ کیا ہو رہا ہے، ان کی بیگم نے کہا کہ یہ آپ نے ہی ٹھیک کرنا ہے۔ہمیں اسٹریٹیجک منصوبے پر غور اور ایک پلیٹ فارم پر مل کر کام کرنا ہوگا تاکہ بہتر ریسرچ کی جا سکے۔ پاکستان کی ترقی میں نئی ٹیکنالوجی کا اہم کردار ہوگا، جامعات میں ریسرچ کا محور پاکستان کے مسائل کا حل ہونا چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا