11:09 am
’کچھ طلبہ کو نالائق بھی ہونا چاہیے تاکہ گورنر بن سکیں‘ گورنر خیبرپختونخواہ

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے پشاور کے اسلامیہ کالج میں تقریر کے دوران لائق اور نالائق طلبہ کے حوالے سے دلچسپ گفتگو کی اور کہا کہ کچھ طلبہ کو نالائق بھی ہونا چاہیے تاکہ وہ گورنر بنیں اور اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوں۔اسلامیہ کالج پشاور میں تقریب سے خطاب میں گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہا کہ تمام یونیورسٹیوں کو واضح پیغام دے رہا ہوں کہ اپنا نظام ٹھیک کریں، یونیورسٹیوں کو تعلیمی کارکردگی اور مالی امور کا مکمل حساب دینا ہوگا۔دوران خطاب انہوں نے کہا
کہ صوبے کے گورنر اور وزیراعلیٰ بھی اسلامیہ کالج کے طالب علم رہ چکے ہیں اور آج مجھے پہلی دفعہ پتا چلا کہ سارے طالبعلم قابل نہیں ہونے چاہئیں، کچھ طلبہ کو نالائق بھی ہونا چاہیے تاکہ وہ گورنر بنیں اور اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر سارے طلبہ ہی ڈاکٹرز اور انجینئرز بن جائیں تو یہ نقصان کا سودا ہے، شوکت یوسفزئی بھی ان کی بات سے اتفاق کریں گے۔خیال رہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں مرکز اور خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت قائم ہوئی تھی جس کے بعد شاہ فرمان کو گورنر مقرر کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا