01:54 pm
نواز شریف کی طبیعت شدید خراب، حسین نواز نے قوم سے دعا کی اپیل کردی

نواز شریف کی طبیعت شدید خراب، حسین نواز نے قوم سے دعا کی اپیل کردی

01:54 pm

لندن(نیوز ڈیسک) نوازشریف کے بیٹے حسین نواز نے قوم سے اپیل کی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ ان کے والد کی طبیعت شدید خراب ہے، قوم سے درخواست ہے کہ ان کی صحت یابی کے لئے دعا کریں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ماضی میں لوگوں نے میری والدہ کی بیماری پر بھی سیاست کی اور ان کی وفات کے بعد وہ چپ ہو گئے تھے، وہی لوگ اب میرے والد کی بیماری پر بھی سیاست کر رہے ہیں۔لہذا میری قوم سے گزارش ہے کہ میرے والد کی طبیعت ناساز ہے جس کی وجہ سے
وہ زیر علاج ہیں، میری آپ سب سے درخواست ہے کہ ان کی صحت یابی کے لئے دعا کریں۔ حسین نواز نے یہ بات لندن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ۔یاد رہے کہ اس وقت نوازشریف سمیت مسلم لیگ ن کے قیادت لندن میں موجود ہے۔بیماری کی وجہ سے لندن جانے والے نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست کو پنجاب حکومت نہ یہ کہہ کر مسترد کر دیا ہے کہ نوازشریف کی پیش کردہ رپورٹس جعلی ہیں اس لئے وہ وطن واپس آئیں اور اپنی سزا مکمل کریں۔درخواست مسترد ہونے کے بعد ابھی تک مسلم لیگ ن کے تاحیا ت قائد کی جانب سے وطن واپسی کے حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیںآ یا۔ نوازشریف کے ساتھ ان کے بھائی اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف بھی لندن میں موجود ہیں او ر کہا جا رہا تھا کہ ممکن ہے کہ وہ وطن واپسی کر لیں اور مسلم لیگ ن کی سیاسی بھاگ دوڑ دیکھیں گے۔لیکن ابھی تک کسی کی جانب سے وطن واپسی کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔اسی دوران لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کے بیٹے حسین نواز نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ نوازشریف کی صحت یابی کے لئے دعا کریں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ماضی میں لوگوں نے میری والدہ کی بیماری پر بھی سیاست کی اور ان کی وفات کے بعد وہ چپ ہو گئے تھے، وہی لوگ اب میرے والد کی بیماری پر بھی سیاست کر رہے ہیں۔لہذا میری قوم سے گزارش ہے کہ میرے والد کی طبیعت ناساز ہے جس کی وجہ سے وہ زیر علاج ہیں، میری آپ سب سے درخواست ہے کہ ان کی صحت یابی کے لئے دعا کریں۔

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا