01:56 pm
وزیراعظم عمران خان بھی نواز شریف کے نقش قدم پر چل پڑے،ناقدین سے بچنے کیلئے کیا طریقہ اپنا لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے اس وقت فیصلہ کیا ہے کہ وہ خود خاموش رہیں گے اور دوسروں سے بلوائیں گے۔اسی پر بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اس وقت نوازشریف اور شہبازشریف کا اسٹائل اپنایا ہوا ہے۔یہ انداز سیاست شریف برادران کرتے تھے کہ وہ خود خاموش رہتے تھے اور اپنے وزیروں سے گفتگو کرواتے تھے تا کہ انہیں کوئی کچھ نہ کہہ سکے۔بات کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف بھی ایسا ہی کرتے تھے
کہ وہ کبھی اپنی بات کہنے کے لئے خواجہ آصف کو استعمال کرتے تھے تو کبھی چوہدری نثار کو، لیکن وہ کبھی خود کچھ نہیں کہتے تھے تا کہ اگر کسی کو کوئی مسئلہ پیش بھی آئے تو ان تک بات نہ پہنچے۔اسی طرح اب وہی حکمت عملی عمران خان کی جانب سے بھی اپنائی جا رہی ہے ۔وہ خود خاموش رہتے ہیں اور ان کے پارٹی رہنما یاوزراء بات کرتے ہیں۔جب ان پر کسی قسم کی تنقید کی جاتی ہے تو عمران خان کہہ دیتے ہیں کہ یہ بات میں نے نہیں کی، فردوس عاشق اعوان نے کی ہے یا شیخ رشید کا نام لے دیا جاتا ہے۔گزشتہ کچھ وقت سے دیکھنے میں آرہا ہے کہ عمران خان کسی بھی قسم کی گفتگو سے گریز کر رہے ہیں جبکہ ان کے رہنماوں کی جانب سے مختلف قسم کی بیان بازی کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔اسی پر بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ عمران خان نے یہ شریف برادران کا اسٹائل اپنایا ہوا ہے، ماضی میں وہ بھی ایسے ہی کرتے تھے،خود خاموش رہنا اور دوسروں سے باتیں کروانا شریف خاندان نے ہی شروع کیا تھا اور آج عمران خان نے بھی اس طرز سیاست کو اپنا لیا ہے تا کہ ان پر ہونے والی کسی بھی قسم کی تنقید کا سوال دیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا