01:56 pm
میراجسم میری مرضی کے پیچھے کن خاص طاقتوں کا ہاتھ اور مفادات ہیں، مشاہد اللہ خان نے بتادیا

میراجسم میری مرضی کے پیچھے کن خاص طاقتوں کا ہاتھ اور مفادات ہیں، مشاہد اللہ خان نے بتادیا

01:56 pm

اسلام آباد (نیوزڈ یسک) ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد کا تنازع سینیٹ میں بھی پہنچ گیا۔اس حوالے سے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ تحقیقات کی جائیں کہ میرا جسم میری مرضی کون کرا رہا ہے۔یہ این جی اوز کا طریقہ کار ہے۔میرا جسم میری مرضی کا مطلب فحاشی ہے۔آپ کریں،ہم آپ کو روکیں گے نہیں۔لیکن غلط کو غلط کہیں۔مشاہد اللہ نے مزید کہا کہ مرد اور عورت کی لاحاصل بحث ہے۔ہمیں کسی این جی او کے میرا جسم میری مرضی کو فالو کرنے کی ضرورت نہیں۔
مشاہد اللہ نے مزید کہا کہ اگر کسی نے مرد کے خلاف بات کرنی ہے تو وہ ضرور کرے۔ پہلے وہ اپنے باپ، بھائی اور شوہر کے خلاف بات کرے۔انہوں نے کہا کہ یہ تمام کام سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہو رہا ہے۔دیکھنا چاہئیے کہ اس کے پیچھے کون سی طاقتیں ہیں۔فنڈنگ کے ذریعے سے یہ سارا کام ہو رہا ہے۔اس مہم کے پیچھے مخصوص مفادات ہیں، پیسہ چلتا ہے۔بتایا جائے کہ امریکا میں اب تک کوئی خاتون صدر کیوں نہیں بنیں؟ پاکستان میں تو ایک خاتون دو بار وزیراعظم بنیں۔ وزیر مملکت اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا کہ ہمیں معلوم ہے کہ ہمارے جسم پر کس کی مرضی ہے۔اس پر اللہ کی مرضی ہے۔اور اسی کا حکم میرے جسم پر چلت گا۔واضح رہے کہ دو روز قبل پروگرام کے دوران ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے انتہائی سخت لہجہ اپناتے ہوئے میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگانے پر ماروی سرمد کو گھٹیا اور بے حیا عورت قرار دے دیا۔ خلیل الرحمان قمر نے ماروی سرمد کو الو کی پٹھی، بدتمیز اور گھٹیا عورت کہا۔ خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ امریکہ میں تحقیق کر رہی ہے، بے حیائی کی تحقیق کر رہی ہے؟ تیری ایسی کی تیسی، تیرا جسم ہے کیا؟ کوئی تھوکتا تک نہیں اس پر، شکل دیکھ جا کر اپنی۔خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی کو لے کر سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہے، اور اس وقت یہ موضوع ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے۔ سوشل میڈیا پر جہاں خلیل الرحمان قمر کے نامناسب رویے پر تنقید ہو رہی ہے وہاں ان کے حمایتی بھی سرگرم عمل ہیں اور ان کے اس اقدام پر خوب داد دے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع