05:57 pm
پاکستان میں ہم جنس پرستی کو پروان چڑھانے کی تیاریاں

پاکستان میں ہم جنس پرستی کو پروان چڑھانے کی تیاریاں

05:57 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں اس وقت عورت مارچ ایک ایسا موضوع بنا ہوا ہے جس پر ہر طرف چرچہ ہو رہا ہے۔اسی پر بات کرتے ہوئے صحافی صدیق جان نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ عورت مارچ کرنے والی خواتین کو کچھ ایسی تنظیمیں سپورٹ کر رہی ہیں جن کا مقصد معاشرے میں ہم جنس پرستی کو پروان چڑھانا ہے۔بات کرتے ہوئے مزید بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں اس تحریک کا آغاز2011 میں ہوا جب امریکی سفارت خانے کے زیر اہتمام
ایک ایسی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ہم جنس پرستی کو اجاگر کیا گیا اور ہمارے لوگوں کے دماغوں میں اس بات کو ڈالا گیا۔صدیق جان نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومتی اداروں کو چاہیئے کہ وہ کارروائی کریں اور پتہ کریں کہ یہ تحریک چلانے والے لوگوں کی مالی مدد کون کر رہا ہے یا ان کا ایسا کونسا کاروبار ہے جس سے وہ اپنے مالی اخراجات پورے کر رہے ہیں۔اس تحریک کے حمایتی لوگوں کا مقصد صرف اور صرف یہی ہے کہ وہ ہمارے معاشرے کی تہذیب کو خراب کریں اور ہمارے معاشرے کو بھی ایسی چیزوں سے بھر دیں جو ہماری ثقافت نہیں ہے۔اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے نوجوان صحافی کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے میں عورت کا ایک مقام ہے، وہ مرد کی برابری نہیں کر سکتی، اگر مرد بے حیائی کرتا ہے تو ہمیں ایسی تحریکیں چلانی چاہیئں جن سے مردوں کی بے حیائی ختم کی جائے، نہ کی ایسی تحریکیوں کو جنم دینا چاہیئے جن سے ہمارے عورتیں مردوں کے برابر آ کر بے حیائی کرنے کے بارے میں سوچیں۔اس لئے ہمیں ایسی تحریکوں سے بچنا چاہیئے اور حکومتی اداروں کو اس پر تحقیق کرنی چاہیئے کہ وہ کونسی تنظیمیں ہیں جو پاکستان میں ہم جنس پرستی کو پروان چڑھانے کے لئے عورت مارچ جیسی تحریکیں لانا چاہتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع