05:58 pm
پاکستان میں کوروناوائرس پھیلانے میں ایران کا ہاتھ نکل آیا

پاکستان میں کوروناوائرس پھیلانے میں ایران کا ہاتھ نکل آیا

05:58 pm

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والاکرونا وائرس اب دنیا بھر کے 73 ممالک میں پہنچ گیا ہے۔ایران میں بھی کرونا وائرس نے اپنے قدم جما لئے ہیں ۔ایرا ن کے بعد کرونا وائرس اس کے پڑوسی ممالک میں بھی منتقل کر دیا گیا ہے جس کے بعد امریکی اخبار وال اسٹریٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اپنے پڑوسی ممالک میں کرونا وائرس منتقل کیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایران سے کرونا وائرس عراق، افغانستان اور پاکستان میں منتقل ہوا ہے جس کے بعد ان ممالک میں بھی اس کی تباہ کاریوں کے خطرات ہیں۔ یاد رہے کہ چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کرونا وائرس نے اس وقت پورے چین میں تباہی
مچائی ہوئی ہے۔چین کے علاوہ یہ وائرس دنیا بھر کے 73 ممالک میں پھیل چکا ہے جبکہ 90 ہزار سے زائد افراد اسے سے متاثر ہو چکے ہیں۔کرونا اوائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔پوری دنیا میں اس سے نمٹنے کے لئے احتیاطی تدابیر کی جا رہی ہیں لیکن ابھی تک اس پر قابو پانے کا کوئی مکمل علاج سامنے نہیں آیا۔امریکہ نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے اس سے لڑنے کی ویکسین تیار کر لی ہے لیکن ابھی تک اس کو مارکیٹ میں فراہم نہیں کیا گیا۔لیکن اب معروف چینی کمپنی علی بابا نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا سسٹم تیار کر لیا ہے جس کی مدد سے صرف کچھ سیکنڈمیں کرونا وائرس کے مریض کی تشخص ہو جائے گی۔پاکستان میں بھی یہ وائرس آگیا ہے جس کے بعد اب امریکی اخبار وال اسٹریٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، عراق اور افغانستان میں یہ وائرس ایران نے منتقل ہوا ہے۔ خیال رہے کہ ایران میں وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد پاکستانیوں کو وہاں سے واپس بلا لیا گیا تھا جس کے بعد ایران سے آنے والے تمام لوگوں کا طبی معائنہ کرنے کے بعد انہیں گھروں میں جانے کی اجازت دی گئی ہے جبکہ پاکستانی حکومت کی جانب سے اس وبا کے پھیلنے اور بچاو کے لئے احتیاطی تدابیر کا سلسلہ جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع