06:00 pm
چوہدری پرویز الہٰی 5ہزار روپےجرمانہ معاف کروانے ہائیکورٹ پہنچ گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانے کے حکم کے خلاف اپیل پرالیکشن کمیشن پاکستان اور ڈی سی گجرات کو نوٹس جاری کر دئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مامون رشید
نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں الیکشن کمیشن، ڈپٹی کمشنر گجرات سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے،وکلا کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ قاف لیگ رہنما پر دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے الزام میں پانچ ہزار روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔الیکشن کمیشن نے الزام لگایا تھا کہ پرویزالہی نے پینا فلیکس لگایا جو قانون کی خلاف ورزی ہےجبکہ الیکشن کمیشن نے ڈی سی گجرات کے جرمانے کے خلاف اپیل بھی بلاجواز مسترد کی ہے۔اسپیکر پرویز الٰہی کی جانب سے عدالت میں استدعا کی گئی کہ الیکشن کمیشن کا جرمانے کے خلاف درخواست مسترد کرنے کا اقدام غیر قانونی قرار دے کرکالعدم کیا جائے،جس پر عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے الیکشن کمیشن پاکستان اور ڈی سی گجرات سے جواب طلب کر لیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں