07:40 pm
عمران خان کا طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ،کن اسلامی ممالک کیخلاف جنگ میں مدد کی پیشکش کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر طیب اردگان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں انہیں یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ ترکی کے شام کے ساتھ جاری مسائل میں پاکستا ن ان کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی ہر قسم کی مدد کرنے کو تیار ہے۔ اینکر اسامہ غازی نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں بات کرتے ہوئے تفصیلا ت جاری کی ہیں جس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے طیب اردگان سے پہلے اظہار افسوس کیا ہے کیونکہ کچھ دن قبل شام کے ایک فضائی حملے میں
تقریباََ30 ترک فوجی شہید ہو گئے تھے۔شام اور ترکی کے درمیان معاملات کے بارے میں بتاتے ہوئے اینکر کا کہنا تھا کہ شام او رترکی کے درمیان ایک علاقہ ادلیب ہے۔ ترکی چاہتا ہے کہ وہ اس علاقے میں امن پیدا کرے کیونکہ اس وقت ترکی میں 37 ہزار مہاجریں ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ انہیں ادلیب میں پناہ دی جائے اور آباد کیا جائے۔اس بارے میں 2018 میں دونوں ممالک کے درمیان ایک معاہدہ بھی ہوا تھا لیکن اب جب ترک فوج علاقہ میں امن وامان کی صورتحال دیکھنے گئی تھی تو ان پر شام کی جانب سے حملہ کر دیا گیا جس کے بعد ترک فوج نے بھی جوابی حملوں میں شام کے جنگی طیارے گرائے ہیں۔ساتھ ہی ساتھ طیب اردگان نے یورپ کو بھی آگاہ کر دیا ہے کہ اگر انہوں نے ان معاملات میں مدد نہ کی تو وہ تمام مہاجرین کو یورپ بھیج دیں گے۔ ترکی ان تمام حالات کا ذمہ دار یورپ کو کہلا تا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ یورپی ممالک نے ہی پہلے ہمارے لئے مشکلات پیدا کیں اور جب ہم نے مدد مانگی تو ہمیں انکار کر دیا گیا۔انہی معاملات پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے دوستی کی مثال قائم کرتے ہوئے ترک صدر طیب اردگان نے رابطہ کر کے مکمل مدد کی یقین دہانی کروائی ہے اور ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ترکی کے ساتھ ہر مشکل وقت میں کھڑا ہے اور آنے والے وقت میں ترکی او ر شام کا مسئلہ بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے میں پاکستان اپنا کردار ادا کر ے گا۔

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا