07:44 pm
25 سال بعد پاکستان سپرپاور بن جائے گا:امریکی تھنک ٹینک

25 سال بعد پاکستان سپرپاور بن جائے گا:امریکی تھنک ٹینک

07:44 pm

لاہور (نیوز ڈیسک) 25 سال کے بعد پاکستان سپرپاور بن جائے گا۔ تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے 25 سال میں پاکستان سپر پاور ہوگا، ان کا کہنا ہے کہ یہ صرف میں نہیں پوری دنیا کہہ رہی ہے۔ امریکا کے معروف چارٹرڈاکاوٴنٹ فراینک گریہن کہتے ہیں کہ افغانستان  میں امن ہو گیا اور پاکستان نے اپنی سمت درست کرلی تو اگلے 25 سال میں پاکستان دنیا کا سپر پاور بن جائے گا۔انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ 1776 میں کون سوچ سکتا تھا کہ 100 سال بعد
امریکہ سپر پاور بن جائے گا؟ کوئی نہیں سوچ سکتا تھا کہ 30 سال کے دوران 70کروڑ لوگوں کو غربت سے نکلا جا سکتا ہے مگر یہ بھی چین نے کر د کھایا۔ امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کی نیوکلیر پاور کی طاقت 2030 میں تیسرے نمبر پر آجائے گی۔سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان درست سمت میں چل رہے ہیں جو تعلیم اور سیاحت کو ترجیح دے رہے ہیں۔عمران خان نے اقتدار میں آتے ہی اڑھائی کروڑ بچوں کو سکول بھیجنے کی بات کی۔ اگر یہ بچے سکول چلے گئے تو ہنر مند افراد بن کر نکلے گے۔ ان کا کہنا ہے کہ سیاحت پر بھی پاکستان بہت تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور اس پر سرمایہ کاری کی جارہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دوسری افغان صدر اشرف غنی کو اپنی فکر ہے کہ اگر امریکہ چلا گیا تو میری حکومت بھی چلے جائے گی۔اسی لئے امریکہ نے طالبان پر حملہ کیا اور موقف اختیار کیا ہے کہ حملہ دفاع میں کیا گیا ہے۔ تاہم طالبان نے امریکہ پر حملے نہیں کئے تاہم افغانی آرمی کو نشانہ بنایا۔ سمیع ابراہیم نے کہا کہ بھارت اسی لئے افغانستان میں امن نہیں چاہتا کیونکہ اسے معلوم ہے کہ افغانستان میں امن آگیا تو پاکستان سپر پاور بن جائے گا ۔ ان کا کہنا ہے کہ کچھ میڈیا گروپ عمران خان کی خلاف مہم چلا رہا ہے تاہم پاکستان کے عوام بہت سمجھدار ہیں اور سمجھ سکتے ہیں کہ پاکستان اس وقت درست سمت میں ہیں۔
 

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع