08:02 pm
حکومت غلط بیانی اور سیاسی بیان بازی سے کام لے رہی ہے،مصدق ملک

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت غلط بیانی اور سیاسی بیان بازی سے کام لے رہی ہے ، حکومت نے ریاست کو بروکن ہاؤس بنا دیا ہے ،مسلسل جھوٹ بول رہی ہے،ریاست کا رشتہ ماں اور بچے کا ہوتا ہے ، نواز شریف کی حالت ٹھیک نہیں ، حکومت نے اکتوبر میں نواز شریف کو اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا اور میڈیکل بورڈ بھی حکومت نے تشکیل دیا جبکہ ڈاکٹر زکی تعیناتی بھی حکومت نے ہی کی تھی اور حکومتی ڈاکٹرز نے تشخیص کی کہ نواز شریف کے پلیٹلیٹس گر رہے ہیں ، نواز شریف کو حکومتی تحویل میں دوسرا ہارٹ اٹیک ہواجبکہ اس سلسلہ میں نواز شریف کو باہر بھیجنے
کا فیصلہ بھی میڈیکل رپورٹس کی روشنی میں کابینہ نے کیاتھا ،وزیراعظم نے کابینہ کو گارنٹی دی کہ نواز شریف کا باہر جانا ضروری اوراگر یہ غلط بیانی ہے تو پھر غلط بیانی کس نے کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف اب تک لندن کے کئی مختلف اسپتالوں سے علاج کروا چکے ہیں ،نواز شریف کو سنگین نوعیت کا دل کا عارضہ ہے اوران کا ، ایک اسسٹنٹ ناکارہ ہوچکاہے جبکہ نواز شریف کی گردن کی شریان میں سے ایک شریان بند ہوچکی ہے ، ان کی دماغ کو خون سپلائی دینے والی شریان بند ہوچکی نواز شریف کی دل کی نالی میں کیمر ہ لگا کر دیکھا جائے گا کون سی شریان بند ہے ان کے علاج کے لیے پلیٹلیٹس کا نارمل ہونا ضروری ہے اس حوالے سے ضمانت کے لیے قانونی ٹیم کی مشاورت جاری ہے ،جلد عدالت سے رجوع کرلیں گے۔ اس موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑنے کہا کہ ڈاکڑوں کے بنک اکاؤنٹ چیک کیئے گئے ہیں ،وزارت داخلہ نے گند ڈالنے کے لیے اداروں کو استعمال کیا ، وزیراعظم غلط بیانی پر عوام سے مستعفی ہوں یا معافی مانگیں ، شہباز شریف جلد واپس آرہے ہیں جیسے ہی سرجری ہوگی شہباز شریف واپس آجائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا