08:05 pm
لندن میں بیٹھا شخص جو مجھے غدار کہتا تھا آج مودی سے پناہ مانگ رہا ہے، چیئرمین پاک سرزمین پارٹی

کراچی (آن لائن) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی نے کہا ہے کہ چار سال پہلے جو باتیں کی تھیں وہ ٹھیک ثابت ہوئی ہیں،لندن میں بیٹھا شخص جو مجھے غدار کہتا تھا آج مودی سے پناہ مانگ رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے ایک بار پھر اپنی توپوں کا رخ پیپلز پارٹی اور متحدہ کی جانب کرتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہم نے پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کو بے نقاب کیا،
پیپلزپارٹی صوبے میں تعصب کی سیاست کررہی ہیں جبکہ ایم کیو ایم نے بیس سالوں میں دس ہزارمہاجر نوجوانوں کو مروایا ہے۔مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ کراچی کے نوجوانوں کو بھی ایک دفعہ معاف کیا جائے جونوجوان واپس آئے ہیں انہوں نے واپس آنے کے بعد کچھ نہیں کیا ہے۔چیئرمین پاک سرزمین پارٹی کا کہنا تھا کہ چار سال پہلے جو باتیں کی تھیں وہ ٹھیک ثابت ہوئی ہیں،لندن میں بیٹھا شخص جو مجھے غدار کہتا تھا آج مودی سے پناہ مانگ رہا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں۔مصطفی کمال نے کہا کہ عافیہ صدیقی کی رہائی کا معاملہ امریکہ اور طالبان کے معاہدے میں طے ہونا چاہیے تھا عافیہ صدیقی کو اس کے گھر واپس لایا جائے اگر انخلا ہوگیا تو پھر امریکہ یہ بات نہیں سنے گا۔اس سے قبل کراچی کی احتساب عدالت نے سرکاری زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ سے متعلق ریفرنس کی سماعت پچیس مارچ تک ملتوی کردی تھی

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع