08:54 pm
نیب کو رانا ثناء اللہ  کی گرفتاری سے روک دیا گیا

لاہور ( آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثنائ� اللہ کی آمدن سے زائد اثاثوں پر انکوائری میں ممکنہ حراست کے پیش نظر درخواست پر نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں آمدن سے زائد اثاثوں پر نیب انکوائری میں عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی، رانا ثنائ� کی طرف سے امجد پرویز ایڈووکیٹ اور اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ پیش ہوئے، درخواست میں چیئرمین نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔ درخواست
میں موقف اپنایا گیا کہ رانا ثنا نیب کی طلبی نوٹسز کے بعد مسلسل نیب آفس میں پیش ہو رہے ہیں، انسداد منشیات عدالت میں رانا ثنائ� اللہ کے سارے خاندان کی ساری جائیدادیں منجمد کی جا چکی ہیں۔ منشیات سمگلنگ مقدمہ میں ضمانت پر رہا ہونے کے اگلے دن رانا ثنائ� اللہ کو نیب نے طلبی کا نوٹس بھجوا دیا، انکوائری کے دوران نیب کی طرف سے طلبی پر پیش ہوں گے، عبوری ضمانت منظور کی جائے۔عدالت نے نیب کو رانا ثنائ� اللہ کو گرفتار کرنے سے روک دیا اور رانا ثنائ� اللہ کو 5 لاکھ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے چیئرمین نیب سمیت دیگر فریقین کو بھی نوٹس جاری کر کے 25 مارچ کو جواب طلب کر لیا۔

تازہ ترین خبریں

اسحاق ڈار نے ہنگامہ آرائی اور شور شرابہ کے باوجودسینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

سارہ انعام قتل کیس ۔۔۔عدالت نے ایاز امیر کو مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دے دیا

بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

مریم اورنگزیب سے بد تمیزی کرنے والوں کو ایسے سبق سکھائیں گے۔۔۔ن لیگی رہنما عطا تارڑنےغصے میں انتقامی اعلان کر دیا

منافق۔۔۔عوام کے سامنے سستا سستا کے ڈھول پیٹنے والے فون پر مہنگائی کرنے کو کہتے ہیں ۔۔۔شیخ رشید نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

تلاشی پردسویں جماعت کی طالبہ کے بیگ سے ایسی چیز نکلی کہ دیکھنے والے سب ہکا بکارہ گئے، دیکھیں ویڈیو

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔