01:06 pm
 پاکستان کسی کیخلاف اپنی سرزمین استعمال ہونے دے گا نہ کسی تنازعہ کا حصہ  بنے گا، وزیرخارجہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے اور نہ ہی پاکستان کسی تنازعے کا حصہ نہیں بنے گا۔اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سفارت کاری کو پہلی دفاعی لائن کی
حیثیت حاصل ہوتی ہے۔ پاکستان دنیا میں قیام امن کے لیے پرعزم ہے لیکن ہم ایسے دور سے گزر رہے ہیں جہاں امن اور تنازعات کے چیلنجز درپیش ہیں۔ خطے کے امن کو فاشسٹ نظریات سے خطرات لاحق ہیں۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ خطے میں امن کے لیے پاکستان کے اقدامات کی دنیا معترف ہے۔ امریکا طالبان امن معاہدے میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا۔ افغانستان میں امن واستحکام کے لیے دوحہ معاہدہ اہم سنگ میل ہے۔ افغان قیادت پر اب مسئلے کے سیاسی حل کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آر ایس ایس نظریات پر عمل پیرا بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں ظلم ڈھا رہی ہے۔ مودی حکومت کے اقدامات سے خطے کے امن کو خطرات لاحق ہیں۔ گزشتہ سال فروری میں پاکستان نے بھارتی جارحیت کا ذمہ داری سے جواب دیا۔وزیر خارجہ نے اپنے خطاب میں کہا کہبھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں کے خلاف انتقامی پالیسیاں بنائی جا رہی ہیں جبکہ دوسری جانب کرتارپور راہداری امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کا اظہار ہے۔ اس کے علاوہ ہم نے مسلم امہ میں ہم آہنگی کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کیے۔ پاکستان گزشتہ 40 سال سے افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے۔ بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھاتے ہوئے پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتی۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 