03:44 pm
 پاکستان کے اہم شہر میں عورتوں نے جنازے کو کندھا دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) "عورت مارچ" کے نام پر دین اسلام کے خلاف گھناؤنی سازش تیار کی جا رہی ہے۔اسی حوالے سے معروف صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ عورت اور مرد کے درمیان ایک معزز رشتہ ہے،اس معاشرے میں کئی قتل غیرت کے نام پر ہوئے،مرد صرف اس وجہ سے قتل ہو گئے کہ فلاں مرد نے میری بہن بیٹی کو غور کر دیکھا۔پاکستان کے اندر گذشتہ کچھ سالوں سے عورت مارچ کے نام پر بہت کچھ ہو رہا ہے۔وہ خواتین جو جس مارچ میں نکل رہی ہیں
وہ بھارت میں عورتوں کے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی پر خاموش ہیں،رانا عظیم نے مزید کہا کہ جب پاکستان میں دہشت گردی کے ذریعے بھی کچھ نہ کیا جا سکا،فرقہ واریت کو لے کر بھی کچھ نہ کر سکے۔اس کے بعد سوچی سمجھی سازش کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا کہ خواتین کے ذریعے کوئی ایسا وار کیا جائے کہ ہم آپس میں لڑ پڑیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اسلام میں عورت کو مرد کے جنازے کو کندھا دینے کی اجازت نہیں ہے۔رانا عظیم نے بتایا کہ چکوال میں عورتیں ایک جنازے کو کندھا دے رہی ہیں۔کیا یہ اسلام کے خلاف سازش نہیں ہے؟۔اس طریقے سے عورت مارچ بھارت ،برطانیہ اور امریکا میں بھی نہیں ہو رہا۔لیکن چونکہ پاکستان کے اندر خواتین کی قدر ہے لہذا ان اقدار کو تباہ کرنے کے لیے یہ سب کیا جا رہا ہے۔ان خواتین کو 13 ممالک فنڈنگ کر رہے ہیں،جس کا مقصد پاکستان کے اندر خواتین کو بے پردہ کیا جائے،خواتین کو بے حیا کیا جائے اور فحاشی پھیلائی جائے۔۔خیال رہے کہ عورت مارچ کی حمایت کے ساتھ ساتھ مخالفت بھی کی جا رہی ہے۔کہا جا رہا ہے کہ عورت مارچ کی سرپرستی غیر ملکی این جی اوز کررہی ہے، یہ ہماری ملک کی نظریاتی شناخت اور ہماری تہذیب کے پیچھے حملہ آور ہیں ،قوم کی بہترین رہنمائی علماء کرام ہی کرسکتے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی