03:45 pm
عمران خان کو بڑا دھچکا، اہم رہنما نے استعفیٰ دیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سینئر نائب صدر حنید لاکھانی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حنید لاکھانی نے استعفیٰ چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کو بھیج دیا۔تحریک انصاف کراچی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ سینئر نائب صدر حنید لاکھانی نے اپنے استعفے میں کہا
کہ کراچی ریجن کے صدر خرم شیر زمان من پسند فیصلے کر رہے ہیں، کابینہ کی مشاورت سے ہونے والے فیصلوں کو نظر انداز کیا گیا، خرم شیر زمان تحریک انصاف کو کراچی میں تباہ کر رہے ہیں۔حنید لاکھانی کے استعفیٰ کے معاملے پر چیف آرگنائزر اور گورنر سندھ نے نوٹس لےلیا۔خیال رہے کہ تحریک انصاف کراچی کے اندر اختلافات کوئی نئی بات نہیں،یہاں تک کہ حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف جہاں اپنے اتحادیوں کو منانے میں مصروف ہے وہیں جماعت میں اندرونی اختلافات کی گونج قومی اسمبلی کے اجلاس میں بھی سنی گئی۔

تازہ ترین خبریں

شاپنگ مال میں گولیاں چل گئیں ، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور زخمی

ضمنی الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، ن لیگی رہنما تحریک انصاف میں شامل

عوام کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا،بجلی10روپے مزید مہنگی ہوگئی

عمران خان دور میں جتنی کرپشن ہوئی70فیصد حصہ بنی گالہ باقی 30فیصد دوسروں کی جیبوں میں گیا،

عمران خان کی جاسوسی کا انکشاف، شیریں مزاری نے آڈیو لیک میں ملوث لوگوں کو وارننگ دیدی

ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا، روپے کے مقابلے قد ر میں کتنی کمی ہوگئی؟ انٹربینک سے بڑی خبر

صورتحال اچھی ہے،چوہدری پرویز الٰہی ہی وزیراعلیٰ پنجاب بنیں گے، بڑادعویٰ کر دیا گیا

15ناہی 17سال، دعا زہرا کی اصل عمر کتنی ہے؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی

سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی ڈوبنےوالا ہے، آج سے شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،  شہرقائد کے باسی باہرنکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

ضمنی الیکشن میںن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی بڑی مذہبی جماعت نے مکمل سپورٹ کی یقین دانی کرا دی

پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان