05:28 pm
پاکستان میں آبادی میں بہت تیزی سے اضافہ، آبادی کے لحاظ سے دنیا میں کس پوزیشن پرآگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اکیس کروڑ پچانوے لاکھ سے زائد آبادی کے ساتھ پاکستان دنیا کا پانچواں گنجان آباد ملک بن گیا ہے۔ عالمی ادارے ورلڈ میٹرز کے مطابق پاکستان میں آبادی بڑھنے کی شرح یہی رہی تو اگلے دس برسوں میں پاکستان کی آبادی 30 کروڑ سے بڑھ سکتی ہے۔اس وقت دنیا کی آبادی سات ارب 80 کروڑ سے بڑھ چکی ہے اور اس میں دو فیصد کی شرح سے اضافہ ہو رہا ہے۔چین ایک ارب 43 کروڑ آبادی کے ساتھ دنیا کا سب سے زیادہ گنجان آباد ملک ہے۔۔
دوسرے نمبر پر بھارت ہے جس کی آبادی ایک ارب 37 کروڑ افراد سے بڑھ گئی ہے۔دنیا کی مجموعی آبادی میں ایشیا کا تناسب چار ارب 64 کروڑ ہے، افریقہ میں بسنے والوں کی آبادی ایک ارب 34 کروڑ اور یورپی شہریوں کی تعداد 74 کروڑ سے زیادہ ہے۔ورلڈ میٹر کے مطابق دنیا بھر کی آبادی میں عیسائیوں کا تناسب 31.5 فیصد اور مسلم آبادی کا تناسب 23.2 فیصد ہے۔اعدادو شمار کے مطابق 1960 میں دنیا کی آبادی تین ارب تھی جس کے بعد اس میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ورلڈ میٹر کا کہنا ہے کہ آبادی بڑھنے کا یہی تناسب رہا تو 2057 میں دنیا کی آبادی دس ارب ہو جائے گی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اس حوالے سے کہا تھا کہ پاکستان میں ہر سال 90 لاکھ خواتین بچوں کی پیدائش کے عمل سے گزرتی ہیں، 40 لاکھ خواتین نا چاہتے ہوئے بھی حمل کے مراحل سے گزرتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

15ناہی 17سال، دعا زہرا کی اصل عمر کتنی ہے؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی

سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی ڈوبنےوالا ہے، آج سے شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،  شہرقائد کے باسی باہرنکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

ضمنی الیکشن میںن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی بڑی مذہبی جماعت نے مکمل سپورٹ کی یقین دانی کرا دی

پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

پیپلزپارٹی میں واپسی کا اعلان، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑ دی

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

عمران نیازی خزانہ کو جھاڑو پھیر گیا،ہمارے آرمی چیف کوکس ملک نے سستی گیس کی پیش کش کی ،وفاقی وزیراحسن اقبال نے بڑادعویٰ کردیا

سادگی سے نکاح کر کے بیٹی کو رخصت کیا ۔۔ وہ پاکستانی کرکٹرز جنہوں نے بیٹیوں کی شادی دھوم دھام سے کرنے کے بجائے سادگی کے ساتھ کی

دنیا کا امیر ترین آدمی جس کی دولت 20 کھرب سے زائد تھی، لیکن مرنے سے قبل کچی قبر بنوائی تاکہ کوئی پہچان نہ سکے، یہ کون تھا؟

بحری جہاز سمندری طوفان کی زد میں آکر دوٹکڑے ہو گیا، درجنوں افراد لاپتہ

دو پرائیویٹ افراد کی آڈیو لیک کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے، تحریک انصاف کا بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر حیران کن ردِ عمل آگیا

مبینہ آڈیو لیک کا معاملہ ، غداری کے ٹرینڈز کے پیچھے بشریٰ بی بی کا ہاتھ نکلا، ن لیگ نے وارننگ دیدی