08:22 pm
 فیس بک پر لڑکی بن کر بلیک میل کرنے والا  شخص گرفتار

اسلام آباد( آن لائن )ایف آئی اے نے اسلام آباد میں لڑکی بن کر فیس بک کے ذریعے اپنے ہی دوست کی بیوی کو بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا ہے جسے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کو جیل بھجوا دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے لڑکی بن کر جعلی فیس بک اکاونٹ کے ذریعے اپنے ہی دوست کی بیوی کو بلیک میل کرنیوالے ملزم کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم سبیل احمد نے پہلے لڑکی بن کر جعلی فیس بک آئی ڈی بنائی اور پھر خاتون سے
اس کی تصویریں لیں، پھر دوسری آئی ڈی سے نازیبا ویڈیوز بھیج کر بلیک میل کرنے لگا، سائبر کرائم ونگ نے ملزم کو اسلام آباد کے علاقے علی پور فراش ٹاون سے حراست میں لیا۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں شکایت کی تھی کہ کوئی شخص بلیک میل کرکے پیسے مانگ رہا ہے، جب گرفتار کیا گیا تو پتہ چلا کہ وہ شخص میرے علاقے کا ہی ہے۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے ملزم کے قبضے سے موبائل فون، میموری کارڈ، مختلف نیٹ ورک کی سمز اور میسجز ڈیٹا قبضے میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت میں پیش کیا، عدالت نے ملزم کو 14 دن کے ریمانڈ پر جیل بھجوادیا

تازہ ترین خبریں

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے