09:21 pm
امریکا کا پاکستانی مصنوعات پر عائد ٹیکس میں مزید رعایت دینے سے انکار

امریکا کا پاکستانی مصنوعات پر عائد ٹیکس میں مزید رعایت دینے سے انکار

09:21 pm

اسلام آباد ( آن لائن ) امریکا نے پاکستانی مصنوعات پر عائد ڈیوٹیز میں مزید رعایت دینے سے انکار کر دیا۔ذرائع کے مطابق حکومت نے امریکی وزیر تجارت و لبراس کے حالیہ دورہ پاکستان میں پاکستانی برآمدات پر رعایت دینے کا معاملہ اٹھایا تھا۔وزرت تجارت کے حکام کے مطابق امریکا نے جی ایس پی کے تحت پاکستان کو مزید رعایت دینے انکار کر دیا ہے۔امریکا نے جی ایس پی کے تحت پاکستان کو 3500 ٹیرف لائنز پر رعایت دے رکھی ہے،جب کہ افغانستان
کو یہ رعایت 5 ہزار اشیاء� پر دی گئی ہے۔امریکی حکام کا اس بارے میں کہنا ہے کہ افغانستان کو کم ترقی یافتہ ملک ہونے کے باعث پاکستان سے زیادہ رعایت دی گئی ہے۔پاکستان 1500 اضافی ٹیرف لائنز میں افغانستان سے تجارت کا میکنزم بنا سکتا ہے۔امریکا نے پاکستان کو اضافی مصنوعات کے لیے افغانستان سے تجارت کرنے کا مشورہ دیا ہے۔جب کہ پاک امریکا بزنس کونسل کے بانی چیئرمین اور تاجر رہنماء� افتخار علی ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو امریکا میں پہلے ہی جی ایس پی پلس ملک کا درجہ حاصل ہے تاہم تجارت کے حوالے سے اس ترجیحی سہولت سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لیے نئے اقدامات اٹھانے ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ مصر اور کچھ دیگر افریقی ملکوں کی طرح پاکستان کو بھی امریکا اور دیگر بڑی معیشتوں کے ساتھ تعلقات اور مشترکہ منصوبوں کے فروغ کے لیے ایسا ماڈل اختیار کرنا چاہیے جس میں ملکی ضروریات کو مدنظر رکھا جائے، ٹی آئی ایف اے ( ٹیفا) کے مئی 2019 ء� کے اجلاس میں فریقین نے زرعی مصنوعات اور دوائوں جیس اشیاء� تک رسائی کے لیے راستوں بارے تبادلہ خیال کیا تھا۔انھوں نے کہا کہ پاکستان (روئی کی زیادہ کھپت کی گنجائش کے باعث) ہمیشہ امریکی روئی کی درآمد کے لیے تجارتی رعایت اور اس کے بدلے اپنی کپڑے کی مصنوعات کی برآمد کے لیے امریکی منڈی تک ترجیحی رسائی کا خواہاں رہا ہے،ترجیحی تجارتی معاہدے (ایف ٹی ای) کے راستے میں پیچیدگیاں زیادہ ہیں، ٹیفا فریم ورک ان مباحثوں کو جاری رکھنے اور نئے خیالات کے ساتھ سامنے آنے کے لیے ادارہ جاتی میکانزم فراہم کرتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی