09:25 pm
مفتی عابد مبارک نے ٹی وی شو کے دوران بیگم نواز ش علی کو کھری کھری سنا ڈالیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں میرا جسم میری مرضی کے نعرے اور عورت مارچ کے مطالبے کا شور شرابا ہے۔ ہر ٹی وی چینل پر اس موضوع پر اس کے حق میں اور خلا ف بات چیت ہورہی ہے۔ سینئر صحافیوںکے مطابق اس مہم کے پیچھے غیر ملکی طاقتیں کام کر رہی ہیںجو اس میں تیزی لانے اور کیلئے فنڈنگ بھی کر رہی ہیں ۔ اس موضوع پر بحث کرتے ہوئے نجی ٹی وی پروگرام پر لائیو شو میں علی سلیم (بیگم نوازش علی )اور مفتی عابد مبارک کے درمیان شدید تلخ کلامی ہو گئی۔
علی سلیم کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے میں لڑکا لڑکی کو ایک ساتھ گھومنے کو بہت معیوب سمجھا جاتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ انسان کو بنایا ہی ایسا ہے کہ وہ مخالف جنس میں کشش رکھتا ہے ۔ جس پر مفتی عابد مبارک طیش میں آگئے اور کہا کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو ایسے گناہوں کو کرنے کیلئے پیدا نہیں کیا بلکہ اس نے انسانوں کیلئے حدیں بھی مقرر کی ہیں ۔ معروف عالم دین نے عورت مارچ میں شرکت کرنے والی خواتین کو ایڈز زدہ قرار دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ طلاق یافتہ اور ایڈز زدہ عورتوں کو ایڈز پھیلانے کے لیے گھروں سے باہر بالکل نہیں نکلنا چاہیے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کا عبادت کیلئے پیدا کیا ، اچھے برے کا فرق بھی سمجھا دیا ۔ اگر تمہارے ساتھ کسی نے زیادتی کی تو اس میں ہمارا کیا قصور ہے ؟جو مولوی زیادتی کرے اسے پھانسی لگا دینی چاہیے ۔جس پر علی سلیم نے کہا کہ ہمارے خیال میں سرائے موت کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی