09:28 pm
میرا جسم میری مرضی کے نعرے میں کوئی برائی نہیں ،ر اناثنااللہ ’’عورت مارچ‘‘ کی حمایت میں میدان میں آگئے

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ خسروبختیار کیخلاف انکوائری مکمل ہوچکی ہے، ان کو گرفتار کیا جائے، جمیعت علماء اسلام (ف)، پیپلزپارٹی کے ساتھ ملکر احتجاج کا لائحہ عمل بنائیں گے، میرا جسم میری مرضی کے نعرے میں کوئی برائی نہیں،
خواتین کو تحفظ ملنا چاہیے۔ انہوں نے آج یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی اتحادیوں سےرابطہ اس لیے نہیں کیا کہ وہ ہمارے اتحادی بن جائیں۔مسائل سامنے آرہے ہیں، عام آدمی متاثر ہورہا ہے۔ اس سے ملک میں افراتفری پیدا ہوسکتی ہے۔ ملک کو اس مشکل سے نجات دلانے کے لیے روابط کررہے ہیں۔ جےیوآئی اور پیپلزپارٹی بھی احتجاج کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ہم بھی احتجاج کریں گے لیکن ملک کرلائحہ عمل طے کریں گے۔انہوں نے کہا کہ خواتین کو تحفظ اورآزادی ملنی چاہیے۔ میرا جسم میری مرضی کا نعرے میں کوئی برائی نہیں۔اس نعرے کو جوغلط رنگ دیا گیا ہے اس پرانہیں نظرثانی کرنی چاہیے۔ خواتین کی اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کو سپورٹ کرنا چاہیے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ میں جتنے اثاثے ڈکلیئر کیے ہیں۔ ان میں کوئی کمی ہے تومجھے سزا دی جائے۔ اس کے علاوہ دنیا میں کہیں بھی میرا اثاثہ ہے تو ثابت کیا جائے۔ میں کسی اثاثے کوکم دکھایا ہو یا اس کے علاوہ کوئی اکاؤنٹ ہے تو جواب دینے کو تیارہوں۔انہوں نے کہا کہ مریم نوازکو بولنے کا حق ہے۔ وہ بولنا بھی جانتی ہے۔ مریم نواز وقت آنے پرضرور بولے گی، عوام کا سمندر ان کے ساتھ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ نیب کو بھی اسٹینڈ لینا چاہیے۔ انکوائری شفاف ہونی چاہیے۔ خسرو بختیار کے خلاف انکوائری بھی مکمل ہوچکی ہے۔ اگر احسن اقبال کو گرفتارکیا جاسکتا ہے تو خسروبختیار کو کیوں نہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی