09:28 pm
پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے گندم خر یداری کے حوالے سے شائع خبر کی تردید کردی

راولپنڈی(آن لائن)سینٹرل چیئرمین پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن ڈاکٹر محمد اسلم نے گندم کی خریداری کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولٹری فیڈ ملز نے 70 لاکھ ٹن گندم نہیں خریدی اور اس حوالے سے میڈیا رپورٹس غلط فہمی پر مبنی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ حکومت کی طرف ادارہ پاسکو نے 27 دسمبر 2018 کو 2۔ لاکھ میٹرک ٹن اضافی گندم کی فروخت کا اشتہار دیا تھا جس کے جواب میں مختلف پولٹری فیڈ ملز نے طے کردہ کوٹے
کے مطابق ضروری قوائد ضوابط پورے کرتے ہوئے 2۔ لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری کی۔ سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی کی طرف سے ملک میں حالیہ گندم کی کمی کا فیڈ ملز کو ذمہ دارٹھہرانا درست نہیں۔ انہو ں نے واضح کیا کہ گزشتہ سال گو رنمنٹ 800روپے من کر حساب سے گندم ایکسپورٹ کر رہی تھی جبکہ پولٹری انڈسٹری نے گو رنمنٹ آف پاکستان کے طے کر دہ کو ٹے کے مطا بق پو ری قیمت 1300رو پے من کے حساب سے گندم خریداری کی۔ انہوں نے کہاکہ پولٹری سیکٹر ملک میں ارزاں نرخوں پر چکن اور انڈے فراہم کرکے جہاں پروٹین کی جسمانی ضروریات پوری کر رہا ہے وہاں حکومت کو خطیر ریونیو دینے کے ساتھ ساتھ کاروبار کی شکل میں روزگار کا زریعہ ہے اور گوشت کی مانگ پور ی کرنے میں بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے۔انہوںنے کہاکہ بینک کا مارک اپ زیا دہ ہو نے اور رو پے کی ڈی ویلیو ایشن کی وجہ سے پو لٹری فا رمرز کی لاگت 50% بڑھ گئی ہے ان مشکلا ت کے با وجود ہم ملک میں انڈے اور مر غی عوام کو سستے دا مو ں مہیا کر رہے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ پو لٹری انڈسٹری ملک کی اہم انڈسٹری ہے حکو مت کو چاہئے کہ عوام کو سستی خوراک مہیا کر نے کے لئے پولٹری انڈسٹری کو زیا دہ سے زیا دہ مرا عا ت دے#

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ رہیں گے یا نہیں ؟  فیصلہ کب سنایا جائیگا؟ بڑی خبر آگئی

کل سے شروع ہونیوالا بارشوں کاسلسلہ کب تک برسے گا؟ نشیبی علاقے زیر آب آنے کا امکان

جیل چلا جائوں گا لیکن۔۔۔شیخ رشید بھی ڈٹ گئے ، عمران خان سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی ، سب سے بڑی مشکل ختم ہو گئی

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جانیوالے کتنے پاکستانیوں کا انتقال ہو گیا؟افسوسناک خبر

شہباز شریف پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچالیں گے یا نہیں؟ سینئر صحافی حامد میر بھی میدان میں آگئے

مہران گاڑی دوبارہ مارکیٹ میں آنیوالی ہے؟ سوزوکی موٹرکمپنی نے آخرکار خاموشی توڑدی

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ