05:12 pm
پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار امریکی لڑکی پاکستان پہنچ گئی

پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار امریکی لڑکی پاکستان پہنچ گئی

05:12 pm

سرگودھا(نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا کی دوستی محبت میں تبدیل ہو گئی ۔ایک امریکی لڑکی نے پاکستان آ کر سرگودھا کے نوجوان سے شادی کر لی۔تفصیلا ت کے مطابق ماریہ اور نوید کی دوستی سوشل میڈیا پر ہوئی جس کے بعد دونوں کو آپس میں محبت ہو گئی۔ماریہ کی عمر27 سال بتائی گئی ہے جس نے اپنی محبت کو پورا کرنے کے لئے امریکہ سے پاکستان کا سفر کیا اور پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی۔بتایا گیا ہے کہ ماریہ نے پہلے اسلام قبول کیاا ور اس کے بعد دونوں کی شادی ہوئی۔نوید کے والد ین نے بھی ماریہ کو خوشی خوشی قبول کیا اور اس کے ساتھ ولیمے کی تقریب میں تصاویر بھی بنوائی۔دعوت ولیمے کا انعقاد گھر میں ہی کیا گیا جس میں قریبی
رشتہ داروں سے شرکت کی۔امریکہ سے آئی ہوئی لڑکی نے پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں اور انہیں پاکستانی کھانے بہت پسند ہیں ۔اس سے پہلے بھی ایسے واقعا ت سامنے آتے رہے ہیں جہاں غیر ملکیوں نے پاکستان میں آ کر شادی کی ہو۔ان معاملات میں بات اکثر سوشل میڈیا دوستی سے شروع ہوتی ہے اور بعد میں شادی تک جا پہنچتی ہے۔پاکستان کی جانب سے بھی ایسے لوگوں کو خوش آمدید کہا جا تاہے اور انہیں پاکستان میں آزادی کے ساتھ رہنے کی اجازت دی جاتی ہے۔ پاکستان میں آ کر شادی کرنے والوں میں ایک کثیر تعداد خواتین کی ہیں جنہوں نے پاکستانی نوجوانوں کو پسند کیا اور پاکستا ن کی تعریف کرتے ہوئے یہاں شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔امریکی لڑکی ماریہ کا معاملہ بھی ایسا ہی ہے۔ماریہ کا کہنا ہے کہ اسے نوید سے محبت ہو گئی جس کے بعد اس نے پاکستان کے لوگوں کو بہت زیادہ محبت کرنے والا پایا اور پاکستانی کھانے بھی انہیں بہت پسند ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان