05:29 pm
اس مرتبہ موسم گرما کی تعطیلات کتنے ماہ کی ہونگی، چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ کے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں نئے تعلیمی سال اور گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا ۔ اجلاس میں سٹیرنگ کمیٹی کی جانب سے سکولوں میں نئے سال اور گرمیوں کی تعطیلات کے حوالے سے معاملات کو زیر بحث لایا گیا ۔سٹیرنگ کمیٹی
میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ کے تعلیمی اداروں کا نیا تعلیمی سال 11 اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مزید فیصلہ کیا گیا ہے کہ سکول کے بچوں کے لئے موسم گرما کی چھٹیوں 20 مئی سے 20 جولائی تک دی جائیں گی ۔ اس حوالے سے سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ تعلیمی سال یکم اپریل سے ہی شروع ہوگا تاہم رمضان المبارک کو جواز بنا کر چھٹیاں آگے نہیں ہونی چاہیے۔تاہم اسے قبل وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کورونا وائرس کے تدارک اور حفاظتی اقدامات کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا تھا کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے سکولوں میں چھٹیاں کردی جائیں۔ 2 مارچ سے 13مارچ تک صوبے بھر کے تمام سکول بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم سندھ نے کل نجی اور سرکاری سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کیا تھا ۔دوسری جانب کرونا وائرس:بڑے نجی اسکولز نے محکمہ تعلیم کا فیصلہ ہوا میں اڑادیا تھا اور محکمہ تعلیم سندھ کے اعلان کے باوجود اسکول بند نہیں ہوئے اوربعض نجی اسکولز میں تدریسی عمل کو جاری رکھا تھا ، جس کے باعث والدین پریشانی کا شکار رہے۔ تاہم اب وزیر تعلیم سعید غنی کی زیر صدارت بچوں کو 20 مئی سے 20 جولائی تک چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اور نیا تعلیمی سال 1 اپریل سے شروع کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے