07:17 pm
شاہدخاقان عباسی نے شہباز شریف کی پیٹھ میں چھراگھونپ دیا

شاہدخاقان عباسی نے شہباز شریف کی پیٹھ میں چھراگھونپ دیا

07:17 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )معروف صحافی وتجزیہ کارعارف حمیدبھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیاہے کہ سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی شہبا زشریف کی پیٹھ میں چھراگھونپیں گے ۔تفصیلات کے مطابق سینئرتجزیہ کارنے کہاہے کہ چند دنوں کے دوران اگرنواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازکوبیرون ملک جانے کی اجازت نہ دی گئی تو حالات خراب ہوتے دیکھ رہا ہوں اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی متحرک نظر آئیں گے ۔ ان کامزید کہنا تھا کہ
اگر گزشتہ دس بارہ دن کے بیانات نکال کر دیکھ لیں مریم نواز کہیں بھی میاں شہباز شریف کی حامی نظر نہیں آئیں گے ۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے شاہد خاقان عباسی کو یہ تلقین کی ہےکہ وہ پارٹی کے کسی بھر رکن سے بات نہ کریں، اگر کوئی ضروری بات ہوتی ہے تو وہ مریم نواز کے ساتھ کریں۔دوسری جانب 2020ءکی سب سے بڑی خبر دو سے تین مہینوں میں آسکتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بڑی خبر کا اثر صرف پاکستان پر نہیں بلکہ پوری دنیا پر پڑے گا ۔ میں دعا گو ہوں کہ یہ سب نہ ہو ، اگر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولا فضل الرحما ن گرم ہوئے ہیں تو وہ ٹھیک ہوئے ہیں ۔ وہ تحریک انصاف سے بات چیت نہیں کرنا چاہتے اس لیے چودھری برادران کو میدان میں آنے کی نوبت پڑی ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میں بڑے عرصے سے یہ بات کرتا آرہا ہوں کہ ق لیگ، اختر مینگل اور ایم کیوں تحریک انصاف کی حکومت سے علیحدگی اختیار نہیں کریں گی ،اگر ہوئی تو یہ تینوں پارٹیاں آدھے آدھے گھنٹوں سے پریس کانفرنس کر دیں گی ۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان