07:54 pm
عور تو ں کے نام پر فساد مارچ کسی صور ت قبو ل نہیں :بلا ل میر

لاہور (آن لائن) سر براہ جمعیۃ علما ء اسلام کے معاو ن خصوصی برائے لاہور محمد بلا ل میر نے کہا ہے کہ عور تو ں کے نام پر فساد مارچ کسی صور ت قبو ل نہیں، بھار تی ا یجنٹ ماروی سرمد کی سو شل میڈ یا پر مو جو د و یڈ یوز اس کے ہندو ں ہو نے کا عملی ثبو ت ہیں، پاکستان میں بھار ت منصو بہ بندی کے تحت مختلف ساز شیں کر کے ملکی واحد ت کو نقصان پہنچارہاہے ۔ ان خیا لا ت کااظہارانہو ں جے یو آئی کے رہنمائوں حاجی منظور خان آ فرید ،حا فظ عبد الرحمن و دیگر
سے گفتگوکر تے ہو ئے کیا۔ انہو ں نے کہاکہ مغر بی دنیااور بھار ت کی خواہش پر عور ت مارچ کے نام پر ملک میں جسم فرو شی کے اڈے قا ئم کرنے کی کو شش کی جارہی ہے،بھار تی ایجنٹ پیسے کے بل بو تے پر پاکستان کی خوا تین کو بے راہ روی پر چلا کر پاکستان کی معا شر ت کو تباہ کر نا چاہتے ہیںجسے کسی صور ت قبو ل نہیں کیاجائے گا۔انہو ں نے کہاکہ جے یو آ ئی کے کارکن پر امن انداز میں بے حیا ئی اور فحا شی کا را ستہ ہر صور ت رو کیں گے ، ر یاست پاکستان اور سکیور ٹی فورسز کے سر براہان کی ذمہ داری ہے کہ وہ بھار تی ایجنٹو ں کی پاکستان کے اندر دنگا فسادکی ساز شوں کو رو کنے کیلئے کردار ادا کریں

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی