08:54 pm
میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگانے والے اپنے جسم سے مکھی اڑانے کے بھی مجاز نہیں ہیں۔تابندہ علی

مانگا منڈی(آن لائن)فلمسٹار تابندہ علی نے میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگانے والی کمیونٹی بارے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگانے والے اپنے جسم سے مکھی اڑانے کے مجاز بھی نہیں ہیں۔فلمسٹار تابندہ علی نے خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد کا ٹاک شومیں ہونے والے جھگڑے پر کہاکہ خلیل الرحمان قمر نے ہر عورت پر تنقید نہیں کی بلکہ ایک مخصوص طبقہ کی عورتوں کے بارے میں کہاہے جو میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگا کر
باعزت عورتوں کو بھی شرمندہ کررہی ہیںایسی عورتیں عورت کہلانے کے قابل نہیں ہیں اس لیئے خلیل الرحمان قمر نے ایسی عورتوں کو شٹ اپ کال دے کر اچھا کیا اور ان کا منہ بند کروایا وگرنہ وہ عورت ڈے پر فحاشی کا وہ سیلاب لاتیں کہ اللہ کی پناہ،فلمسٹار تابندہ علی نے کہاکہ مجھے ایسی عورتوں کی سمجھ نہیں آتی کہ وہ مردوں سے کس قسم کی آزادی چاہتی ہیں مردوں نے تو انہیں عزت دی ،مقام دیا تاکہ وہ معاشرے میں سر اٹھا کر جی سکیں کیا یہ آزادی نہیں کہ وہ ایک بھرے پرے گھر کی مالک ہیں ان مردوں کی وجہ سے وہ ماں کا رتبہ پاکر اپنا سر فخر سے بلند کرسکتی ہیں مردوں کے شانہ بشانہ زندگی کی دوڑ میں شامل ہیں ملازمتیں کررہی ہیںگھروں میں بچوں کے ساتھ خوش و خرم زندگی گزار رہی ہیں اس سے زیادہ آزادی انہیں کیا چاہیئے۔تابندہ علی نے مذید کہاکہ ہم سب کا جسم اللہ کی امانت ہے جو اسی کے حوالے کردیا جائیگا اس کے فیصلے بھی وہ خود کرے گا ہم نے تو اپنے اعمال لے کر جانے ہیں جنہوں نے فیصلہ کروانا ہے کہ ہم جنت کی روح پرور فضائوں میں ابدی زندگی گزاریں گے یا جہنم کی دہکتی آگ میں اس لیئے میرا ان چند مٹھی بھر عورتوں کو مشورہ ہے کہ اپنی عاقبت سنواریں اور مردوں نے جتنی آزادی دی ہوئی ہے اسی میں خوش رہیں اور ان کے ساتھ مل کر اپنی نسلوں کو سنواریں اور جنت کی حقدار بنیں نا کے دوزخ کی مہمان

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی