09:06 pm
ہمیں نئے کٹے نہیں کھولنے چاہئیں،سیاسی رہنماء نے ایسی بات کہہ دی جس سے نواز شریف بھی حیران رہ جائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک)پی ایم ایل ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے جمعیت علمائے اسلام(ف)کے امیر مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ملک مشکلات کا شکار ہے ،ان حالات میں ہمیں نئے ’’کٹے ‘‘ نہیں کھولنے چاہئیں اور نہ ہی دھرنے کے دوران ہونے والے معاہدے کی ’امانت‘ کا راز فاش کرنا چاہیے۔نجی ٹی وی کے مطابق چودھری شجاعت حسین اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطے پر ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
شجاعت حسین کی مولانا فضل الرحمان کی ’امانت‘ پر بھی بات چیت کی۔اس موقع پر چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ دھرنے کے دوران جو معاہدہ ہوا تھا اس ’امانت‘ کا راز فاش نہیں کرنا چاہیے، ملکی مشکلات میں آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے،ہمیں اس وقت ملک میں نئے ’کٹے‘ نہیں کھولنا چاہیے۔انہوں نے مولانا فضل الرحمان سے مزید کہا کہ آپ جن ’امانت علی‘ اور ’سلامت علی‘ کا ذکرکرتے ہیں ان پر مل کر بات کرینگے،قوم نے بھی ہمیں ایک ’امانت‘ دی ہے، ہمیں قوم کے مسائل حل کرنے کیلئے مل کر کوشش کرنی چاہیے۔ق لیگی سربراہ کا کہنا تھا کہ آپ ایک عظیم باپ کے بیٹے ہیں،آپ کے والد نے ملک کی مضبوطی کی تحریکوں میں حصہ لیاوہ ایک عظیم لیڈر تھے۔چودھری شجاعت حسین نے اسلام آباد پہنچ کر مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں تفصیلی تبادلہ خیال کا بھی وعدہ کیا ۔

تازہ ترین خبریں

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف  اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع