09:06 pm
خواتین کے عالمی دن پر پاکستانی خواتین دو دھڑو ں میں بٹ گئیں ،کل عورت مارچ کے مقابلے میں ایسا کیا ہونے جا رہا ہے،جانیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک )عورت مارچ کے مقابلے میں نظریاتی اختلاف رکھنے والی خواتین نے بھی مارچ کرنے کا فیصلہ کیا کر لیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق جمعیت اہلسنت والجماعت اسلام آباد کے تمام مکاتب فکر و مذہبی جماعتوں نے حیا مارچ کا فیصلہ مشترکا اجلاس اور کانفرنس میں کیا۔کانفرنس میں حکومت کی جانب سے عورت مارچ کی اجازت دینے پر مذمتی قرارداد بھی منطور کی گئی۔پیر عزیر الرحمان اہلسنت والجماعت کا کہنا تھا کہ خواتین کے حقوق کے نہیں بے حیائی کیخلاف ہیں،
عورت مارچ کرنے والے نکاح کا تقدس پامال کررہے ہیں، اس طرح خاندان کے خاندان اجڑ جائیں گے، طلاق کا ریشو بڑھے گا۔ملک میں بے حیائی بڑھنے نہیں دیں گے۔ مرکزی رہنما جمعیت اہلحدیث حافظ مقصود نے عورت مارچ پر پابندی کا مطالبہ کیا اور کہا آزادی کی آڑ میں بے حیائی کو پھیلانے کی کوشش ہے۔ حیا مارچ دو بجے پریس کلب کے سامنے ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی