09:07 pm
پیپلزپارٹی کایہ وطیرہ ہے کہ ۔۔۔پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی  نے ایسی بات کہہ دی جس سے مرادعلی شاہ بھی پریشان ہوجائیں گے

کراچی (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے ترجمان اور رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا ہے کہ موسم کی خرابی کی وجہ سے وزیر اعظم عمران خان کےدورہ کراچی منسوخ ہونےکےحوالےسےپی پی وزراءکےبیانات انتہائی شرمناک ہیں، پیپلز پارٹی کےوزراء کراچی کےترقیاتی منصوبوں کےحوالےسے پریشان نہ ہوں
،پیپلز پارٹی کا وطیرہ ہےکہ نہ خود کوئی کام کرو اور نہ ہی کسی کو کام کرنے دو۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کےصوبائی وزراء کے بیانات پر اپنے سخت ردِعمل میں رکن اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ افتتاحی تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ بھی شرکت کرسکتے تھے، پی پی وزراء کو بیان بازی کرنے کے لیے بس موقع کا انتظار رہتا ہے، کراچی کے ترقیاتی منصوبے دیکھ کر پیپلز پارٹی کے وزراء برداشت نہیں کر سکے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے کراچی کو کچھ نہیں دیا اور سندھ مکمل تباہ کردیا، پیپلز پارٹی کے وزراء بتائیں ان کے دورہ حکومت کے دو سال میں کتنے ترقیاتی منصوبوں پر کام کیا گیا ؟،پیپلز پارٹی کا وطیرہ ہےکہ نہ خود کوئی کام کرو اور نہ ہی کسی کو کام کرنے دو۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 