12:01 pm
الیکشن کمیشن کا بلاول بھٹو کو بڑاسرپرائز

لاہور (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور فریال تالپور کے حلقوں میں انتخابی بےضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنا دی ہے، کمیٹی این اے 200 لاڑکانہ، پی ایس 10 اور11 میں خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرےگی،جس کی انکوائری رپورٹ الیکشن کمشین کو پیش کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کے الیکشن سیل کے انچارج کی درخواست پر بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور فریال تالپور کے حلقوں این اے 200 لاڑکانہ، پی ایس 10 اور پی ایس11 میں انتخابی بےضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنا دی ہے۔الیکشن کمیشن نے ہدایت کی کہ کمیٹی ان تین حلقوں میں انتخابی بےضابطگیوں کی انکوائری رپورٹ پیش کرے۔واضح رہے پیپلز پارٹی کے مرکزی الیکشن سیل کے انچارج تاج حیدر نے چیف الیکشن کمشنر کو خط تحریر کیا تھا، جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ ضلع لاڑکانہ کی انتخابی فہرستوں خاص طور پر این اے 200، پی ایس 10 اور پی ایس 11 میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں پائی گئی ہیں۔ہمارے ووٹرز نے ڈسپلے سینٹرز میں لگائی گئیں، انتخابی فہرستوں میں بےضابطگیاں پائی گئی ہیں۔ تقریباً 30 فیصد ووٹرز کو ان کے اصل مردم شماری بلاکس میں شامل نہیں کیا گیا۔ مذکورہ ووٹرز کو دیگر غیر متعلقہ بلاکس میں منتقل کردیا گیا ہے۔ خط کے متن میں مزید تحفظات کا اظہار کیا گیا کہ لاکھوں ووٹرز کے لیے یہ دیکھنا ممکن نہیں کہ ان کا ووٹ ان کی رہائشگاہ کے مردم شماری بلاک میں درج ہے یا نہیں۔ این اے 200لاڑکانہ میں بلاول بھٹو کیخلاف تحریک انصاف کی حلیمہ بھٹو، ایم ایم اے کے راشد محمود سومرو نے الیکشن میں مقابلہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی