12:24 pm
 طویل پہاڑوں کے درمیان 33 کلو میٹرطویل شاہراہ کی تعمیر مکمل

طویل پہاڑوں کے درمیان 33 کلو میٹرطویل شاہراہ کی تعمیر مکمل

12:24 pm

ڈیرہ غازی خان(نیوز ڈیسک)حکومت کی جانب سے سیاحت کو فروغ دینے کے لئے کوششیں تیز کردی گئی ہیں، فورٹ منرو کے بلند پہاڑوں پر سفر آسان کر دیا گیا ، تفصیلات کے مطابق سیاحت کوفروغ دینے کے لئے حکومت نے طویل پہاڑوں کے درمیان 33 کلو میٹرطویل شاہراہ کو تعمیر کرکے اس کے نیچے آرٹ بریج بھی بنا دیئےہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ کی تعمیر سے بلوچستان کے راستے ایران اور افغانستان تک تجارتی مقاصد کیلئے رسائی آسان ہو گئی ہے۔
قومی شاہراہ کی تعمیر سے قبل تجارتی مقصد کے لئے سفر کرنے میں انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ مگر اب سڑکیں بہت کھولی اور خوبصوت ہیں۔ 33 کلو میٹر طویل شاہراہ کو این 70 سیکشن ون ، این 70 سیکشن 2 اور این 70 سیکشن 3 کا نام دیا گیا ہے۔جاپان کی شراکت سے بننے والی شاہکار شاہراہ کی تعمیر سے پنجاب اور بلوچستان کے درمیاں فاصلے کم ہو گئے۔ جو کہ حکومت کی سیاحت کے لئے کی جانے والی جدوجہد کا نتیجہ ہے۔یہی وجہ ہے دنیا بھر کے سیاحوں کی نظر پاکستان پر ہے اور سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی کررہے ہیں۔ یہ بات بھی قابل غور رہے سیاحت کے معروف امریکی جریدے ’کونڈے ناسٹ ٹریولر‘ نے پاکستان کو سال 2020ء میں سیاحت کے لیے دنیا کا بہترین ملک قرار دیا تھا ۔ سیاحتی امور سے متعلق امریکا کے معروف میگزین کونڈے ناسٹ ٹریولر نے سال 2020ء میں تعطیلات میں دنیا پھرنے کے لیے 20 ممالک کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کو اول درجے پر رکھا گیا ہے۔میگزین کے مطابق طالبان کے ختم ہوتے ہوئے اثر و رسوخ، سیکیورٹی اور امن کی بحالی، نرم ویزا پالیسی، دنیا کے سب سے بلند پولو گراؤنڈ، شندور میلے، بلند پہاڑ، وادی کیلاش، ملکی ثقافت، تاریخی مقامات کی وجہ سے پاکستان کو اس فہرست میں پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔ مذکورہ فہرست میں برطانیہ کو دوسرے، کرغستان تیسرے، ارمینیا چوتھے اور برازیل کو پانچویں نمبر پرہے۔ اسی طرح بالترتیب آسٹریلیا، آئرلینڈ، فلپائن، فرانس، سسلی، سینیگال، یو ایس ، لبنان، چین، ڈنمارک، برٹش ورجن آئس لینڈ، مراکش، پاناما، کروشیا اور جاپان آتے ہیں۔


تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

سائنسدان2 ہزار سال پرانی نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ میں زلزے نے تباہی مچا دی ، سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی