03:06 pm
نواز شریف ہی نہیں شہباز شریف کو بھی وطن واپس آنا ہوگا، حکومت کا دوٹوک اعلان ، بڑاقدم اٹھالیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے شہباز شریف کی واپسی کا معاملہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اٹھانے کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں کہ اسپیکر قومی اسمبلی اور پنجاب حکومت اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داری پوری کریں۔وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے
کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں قائد حزب اختلاف کی واپسی کا معاملہ اٹھائیں گے، شہبازشریف کی گارنٹی پر نوازشریف باہر گئے، وہ خود لندن میں بیٹھ گئے ہیں۔وہ وطن واپس کیوں نیہیں آرہے۔اپنے ایک بیان میںانہوں نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کو شہبازشریف کی نااہلی کی کارروائی کے لئے خط لکھ چکا ہوں، قومی اسمبلی میں اسپیکر سے درخواست کروں گا کہ قائدحزب اختلاف کی گمشدگی کا نوٹس لیں، قائد حزب اختلاف واپس نہیں آ رہے، نئے اپوزیشن لیڈر کے لئے کارروائی ہونا چاہیے۔فواد چوہدری نے کہا کہ پنجاب حکومت بھی شہبازشریف کے خلاف قانونی کارروائی کرے، نوازشریف کے معاملے پر شہبازشریف نے گارنٹی دی، نوازشریف کی واپسی کے ساتھ شہبازشریف کی واپسی کے بھی اقدامات کرنا ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی