06:20 pm
راولپنڈی سے باغ جانے والی مسافروں سے بھری بس پہاڑ سے نالے میں جاگر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی سے باغ جانیوالی کوسٹر نالے میں جاگری،10افراد جاں بحق جبکہ 8افراد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے ایک کوسٹر جو باغ
کیلئے روانہ ہوئی ارجہ کے قریب سنہوتہ موڑ کاٹتے ہوئے نالہ ماہل میں جاگری جس کے نتیجے میں 10افراد جاں بحق جبکہ 8شدید زخمی ہوگئے ہیں۔بس کو حادثہ موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا بس ڈرائیور سے بے قابو ہو گئی اور گہرائی میں نالے میں جاگری۔حادثے میں 10افراد جاں بحق ہوگئے اور 8شدید زخمی ہے۔ پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کاروائیاں شروع کردیںاور زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے کا عمل جاری ہے۔‎

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی