06:44 pm
معروف صحافی حسن نثار نے خلیل الرحمن قمر کو کھری کھری سنادیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی اور تجزیہ نگار حسن نثار نے خلیل الرحمان قمر کی جانب سے ماروی سرمد کو گالی دینے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خاتون کو گالی دینا کم ظرفی اور گھٹیاپن ہے کیونکہ تمہیں کسی خاتون نے ہی جنم دیا ہے۔ حسن نثار نے مزید کہا ہے کہ ماروی مجھے بہت عزیز ہے، کسی کو چھیڑنے میں ماروی سرمد کا بھی جواب نہیں لیکن گالی دینا غلط ہے۔انہوں نے کہا کہ میں بہت منہ توڑ جواب دینے والا آدمی ہوں لیکن اگر کوئی خاتون ہوگی
مجھ سے کم عمر ہوگی ، مجھ سے بدتمیزی کرے گی تو مجھے غصہ بہت آئے گا لیکن میں جواب نہیں دوں گا۔ماروی سرمد سے متعلق حسن نثار نے کہا کہ ماروی مجھے بہت عزیز ہے، وہ بنیادی طور پر جارحانہ ہے کسی کو چھیڑنے میں ماروی سرمد کا بھی جواب نہیں۔یہ کیس نہلے پہ دہلے کا نہیں، نہلی پہ دہلہ ہے۔ حسن نثار نے میرا جسم میری مرضی کے نعرے پر کہا کہ اس نعرے میں بنیادی سقم ہے۔ اگر کوئی شخص اٹھ کر کہے کہ میرا گھر میری مرضی۔ میں تو اس میں اڈا چلاؤں گا۔ میرا ہاتھ میری مرضی ، میں تمہیں تھپڑ ماروں گا۔ خواتین کے حقوق کے مطالبے پر حسن نثار کا کہنا تھا کہ اپنے حقوق کا مطالبہ مردوں کیساتھ ملکر کریں۔اگر بھائی حقوق نہیں دے رہا، باپ نہیں دے رہا تو ایجوکیٹ کریں۔ یہ گند پڑے گا ، اسکے علاوہ اور کچھ نہیں۔ حسن نثار کا کہنا تھا کہ جن کے باپ غلام، بھائی غلام، شوہر غلام اور تم آزادی مانگ رہے ہو، کچھ خدا کا خوف کرو، یہاں کوئی آزاد نہیں ہے۔ یاد رہے کہ نجی نیوز چینل کے ایک لائیو شو میں معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر اور خاتون صحافی ماروی سرمد کے درمیان انتہائی تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا تھا۔جس کے بعد یہ ساری بحث شروع ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

میرجعفر اورمیرصادق ،وہ آپ کولوگوں کوسپون فیڈ کرناہے ،عمران خان کی ایک اورمبینہ آڈیو سامنے آگئی

والد مسجد میں جھاڑو خود دیتے اور ۔۔ مشہور بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان کے والد مسجد میں کیوں رہتے ہیں؟

پاکستان میں بنی دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم جہاں پہنچنے کے لیے بادلوں سے گزرنا پڑتا ہے٬ کارڈ پھنس جائے تو کیا ہوگا؟

بڑے یورپی ملک نےپاکستان کے لیے خزانے کامنہ کھول دیا،کتنی امداددینے کااعلان کردیا،بڑی خبرآگئی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

عمران خان کی ’مرغی پال سکیم‘دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں لیکن فی سیٹ  قیمت میں کتنا اضافہ کیاگیا؟ جانیں

علیحدگی کی خبروں کے بعد دپیکا اور رنویر نے بڑااقدام اٹھالیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کیخلاف کیس کے اندراج کی اجازت دیدی گئی،نجی ٹی وی کادعویٰ

78 سالہ بوڑھے کسان نے 18 سالہ لڑکی سے شادی کرلی۔۔ چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کیوں کی؟

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت بڑھ گئی،فی تولہ قیمت کہاں تک جاپہنچی ،جانیں گےتوپریشان ہوجائیں گے

میرا قد اتنا لمبا ہے کہ میں گاڑی میں بیٹھ بھی نہیں سکتا ۔۔ بڑے قد والے آدمی نے اپنی زندگی کی حیرت انگیز کہانی سنا دی

آوازیں جوڑ کر آڈیوز بنائی جا رہی ہیں مگر ایسے کبھی بھی آپ این آر او ٹو کو جائز ثابت نہیں کر سکتے ۔۔۔فواد چوہدری نے بڑا چیلنج کر دیا

میں نے بھارتی اداکاروں کے ساتھ اس لیے کام کیا کیونکہ ۔۔ پاکستانی اداکار سہیل احمد نے بھارتی فلم میں کیوں کام کیا اور فلم کی کیا خاص بات ہے؟

بیٹا پڑھنے گیا لیکن پھر کبھی نہ لوٹا ۔۔ والدین کی دنیا اجڑ جانے کی افسوسناک کہانی جس میں وہ اپنے بیٹے سے ہمیشہ کے لیے محروم ہوگئے